لاہور میں لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
newsare.net
لاہور میں لیڈی کانسٹیبل صومن کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کانسٹیبل فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فاروق کو اس کے گھر سے ہی گرفتالاہور میں لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
لاہور میں لیڈی کانسٹیبل صومن کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کانسٹیبل فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فاروق کو اس کے گھر سے ہی گرفتار کیا گیا اور تفتیش شروع کر دی گئی، کانسٹیبل فاروق پولیس کے آپریشن ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھا۔ ملزم نے پولیس کو بیان دیا کہ صومن … Continue reading لاہور میں لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار → Read more