190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت
newsare.net
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹ190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، تاہم … Continue reading 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت → Read more