پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسے کیلیے درخواست دائر کردی
newsare.net
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے لیاقت باغ میں جلسے کے لیے ہائی کورٹ راولپنڈی بینج میں درخواست دائرکردی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کپی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسے کیلیے درخواست دائر کردی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے لیاقت باغ میں جلسے کے لیے ہائی کورٹ راولپنڈی بینج میں درخواست دائرکردی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کل پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسے سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر چوہدری امیر افضل نے ہائی کورٹ بینچ میں … Continue reading پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسے کیلیے درخواست دائر کردی → Read more