بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
newsare.net
بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانبنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کے 2 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلا … Continue reading بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا → Read more