خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری
newsare.net
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پرخیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اسلحہ لے کر جلسہ کرنے آتی ہے۔ کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کے ہاتھ … Continue reading خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری → Read more