Pakistan



Lavrov urges probe into Israel's mobile device attack on Lebanon

The United States had prior knowledge of Israel’s preparations for the explosions of mobile devices, noted the Russian Foreign Minister

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا،
Khabrain Group Pakistan

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں … Continue reading شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک →

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈی جی پی آر لاہور میں خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے … Continue reading پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری →

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطا
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک … Continue reading راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا →

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نی
Khabrain Group Pakistan

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے بیرسٹر … Continue reading بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار →

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کو عوام نے … Continue reading راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب →

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکوم
Khabrain Group Pakistan

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما دم … Continue reading ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی →

خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پر
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اسلحہ لے کر جلسہ کرنے آتی ہے۔ کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کے ہاتھ … Continue reading خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری →

راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک

راولپنڈی میں حالات بے قابو ہونے لگے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر موجود،پولیس نے شیلنگ شروع کر دی راولپنڈی میں بانی تحر
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک

راولپنڈی میں حالات بے قابو ہونے لگے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر موجود،پولیس نے شیلنگ شروع کر دی راولپنڈی میں بانی تحریک انصاف کی کال پرلیاقت باغ کے گرد کارکنوں کی بڑی تعداد اکٹھا ہونا شروع ہو گئی ،پولیس نےلوگوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ شروع کر دی ۔قبل ازیں … Continue reading راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک →

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں جب کہ رہنما روپ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں جب کہ رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے پیش نظر گزشتہ شب کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 … Continue reading پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش →

دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر

دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری اور غربت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مودی سرکار ایک طرف جہا
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر

دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری اور غربت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مودی سرکار ایک طرف جہاں دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔ بھارت … Continue reading دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر →

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقررکردیا۔ جسٹس فاروق حیدر درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست کی سماعت 30 ستمبرکو ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے … Continue reading پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست →

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار 200 ارب ڈالرز سے زائد کمانے والے اب تک کے سب سے کم عمر فرد ہیں۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز ک
Khabrain Group Pakistan

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار 200 ارب ڈالرز سے زائد کمانے والے اب تک کے سب سے کم عمر فرد ہیں۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک … Continue reading مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے →

27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان

برطانیہ کے ایک گاؤں میں عجیب صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بچوں کو قدرتی ماحول کو پہنچنے والے نقصان سے باخبر رکھنے اور اُن میں شعو
Khabrain Group Pakistan

27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان

برطانیہ کے ایک گاؤں میں عجیب صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بچوں کو قدرتی ماحول کو پہنچنے والے نقصان سے باخبر رکھنے اور اُن میں شعور بیدار کرنے کے لیے مرکزی چوک پر 27 اونچی گڑیا نصب کی ہے۔ للی نامی یہ گڑیا روچڈیل برو کونسل انتظامیہ نے رکھی ہے۔ حیرت انگیز … Continue reading 27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان →

کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ قرارداد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن م
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ قرارداد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔ عدم اعتماد کی قرارداد کی حمایت میں 120 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی کے باوجود جسٹن ٹروڈو کی … Continue reading کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام →

مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹ
Khabrain Group Pakistan

مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق … Continue reading مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف →

’بی ایس سی کی ڈگری نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘، امیتابھ بچن کا انکشاف

 ممبئی: کون بنے گا کروڑپتی سیزن 16 کے حالیہ قسط میں، میزبان امیتابھ بچن نے اپنی زندگی کے چیلنجز اور ملازمت کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات پر گفت
Khabrain Group Pakistan

’بی ایس سی کی ڈگری نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘، امیتابھ بچن کا انکشاف

 ممبئی: کون بنے گا کروڑپتی سیزن 16 کے حالیہ قسط میں، میزبان امیتابھ بچن نے اپنی زندگی کے چیلنجز اور ملازمت کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی ہے۔ یہ قسط ابھشیک سندھو، جو ہریانہ حکومت کے ایک ایمپلائمنٹ آفیسر ہیں سے شروع ہوئی، جو شو میں اپنے سوالات کا سامنا کر رہے … Continue reading ’بی ایس سی کی ڈگری نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘، امیتابھ بچن کا انکشاف →

ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی

 ممبئی: بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا طویل انتظار کیا جانے والا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں ایک نیا جوش پیدا کر دی
Khabrain Group Pakistan

ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی

 ممبئی: بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا طویل انتظار کیا جانے والا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔  نئی فلم میں کارتک آریان اپنے مشہور کردار روح بابا کے طور پر واپس آرہے ہیں جو کہ ودیا بالن کے تاریخی کردار … Continue reading ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی →

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد کی مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے اپوزیشن کی طرف سے اپنا ا
Khabrain Group Pakistan

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد کی مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے اپوزیشن کی طرف سے اپنا الگ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اجلاس کے دوران ہونے والے تبادلہ خیال اندرونی کہانی ایکسپریس … Continue reading فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ →

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کی
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سوال و جواب سیشن رکھا، جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے … Continue reading ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دی →

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی

  اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے7 ارب ڈالرکے ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرد
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی

  اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے7 ارب ڈالرکے ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے مشکل کاروباری ماحول، کمزور حکمرانی اور ریاست کا زیادہ عمل دخل سرمایہ کاری میں رکاوٹ بنتے ہیں جبکہ نئے … Continue reading آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی →

’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ڈپریشن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں ک
Khabrain Group Pakistan

’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ڈپریشن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہے۔ اداکارہ خود ڈپریشن کا شکار ہیں اس لئے انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر انہیں نماز اور قرآن پاک … Continue reading ’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک →

ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے

جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ ملر نے بدھ کو گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل
Khabrain Group Pakistan

ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے

جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ ملر نے بدھ کو گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 رنز بنائے۔ ڈیوڈ … Continue reading ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے →

بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا

ممبئیٖ: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتظامیہ نے غیرقانونی تجاوزات کی آڑ میں 25 سال قبل تعمیر کی گئی مسجد کے ایک حصے کو بھاری مشینری کی مدد سے مسم
Khabrain Group Pakistan

بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا

ممبئیٖ: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتظامیہ نے غیرقانونی تجاوزات کی آڑ میں 25 سال قبل تعمیر کی گئی مسجد کے ایک حصے کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں میونسپل ادارے کے اہلکار سبحانیہ مسجد کو بغیر کوئی نوٹس دیے منہدم کرنے مشینری سمیت پہنچ گئے۔ جس پر علاقے میں … Continue reading بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا →

آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیا

 نیویارک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے نجی بینک سے 11 فیصد کی بھاری شرح سود پر قرض وصولی کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیا

 نیویارک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے نجی بینک سے 11 فیصد کی بھاری شرح سود پر قرض وصولی کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا تھا۔ پاکستانی حکومت نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیا →

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

 لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔ نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہ
Khabrain Group Pakistan

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

 لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔ نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں … Continue reading شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان →

عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے، ہم ہائی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی … Continue reading عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ →

کیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان

  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بیت المال ملازمین کو الاؤنسز کی ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت میں، عدالت نے بیت المال کے رواں مالیاتی بجٹ کی تفصیلا
Khabrain Group Pakistan

کیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان

  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بیت المال ملازمین کو الاؤنسز کی ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت میں، عدالت نے بیت المال کے رواں مالیاتی بجٹ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے گزشتہ چار سالہ بجٹ کی تفصیلات بھی طلب کر لیں جبکہ بیت المال کے مستقل ملازمین کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ … Continue reading کیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان →

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کان
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کے 2 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلا … Continue reading بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا →

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فن
Khabrain Group Pakistan

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان … Continue reading مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف →

پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹرکرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے۔ آئ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹرکرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری پر حکومت اورپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان امیروں سے … Continue reading پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف →

کنیکشن کیمپ؛ کھلاڑیوں نے لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنیکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کن
Khabrain Group Pakistan

کنیکشن کیمپ؛ کھلاڑیوں نے لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنیکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں قومی کرکٹرز نے بورڈ حکام سے سوالات کیے اور کہا کہ مانتے ہیں پرفارمنس اچھی نہیں کیونکہ اسکے لیے دماغی سکون … Continue reading کنیکشن کیمپ؛ کھلاڑیوں نے لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی →

پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب

 لاہور: پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ہم ایک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب

 لاہور: پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ہم ایکسپورٹ بڑھا سکتے تھے  ہمارے سسٹم کی خرابی ہے چیزیں آگے بڑھنے کی بجائے وہی ہیں ہمارے ہاں ریسرچ کے لئے بجٹ ہی نہیں رکھا جاتا ہے حالانکہ یہ ملک … Continue reading پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب →

انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا اد
Khabrain Group Pakistan

انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا اداکار‘ قرار دیا۔  اداکار کی لنکڈ ان پروفائل پر انہیں ’اداکار، استاد، مصنف، اور موٹیویشنل اسپیکر‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے … Continue reading انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا →

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

  واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایگزیکٹیو بور
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

  واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور  پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی →

قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان

 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اڈیالہ جیل میں
Khabrain Group Pakistan

قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان

 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو … Continue reading قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان →

Get more results via ClueGoal