Pakistan



پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے؛دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

مانچسٹر: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج  کی پاکستانی پرستار کو تحفہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانج ن

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض … Continue reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور →

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی بری فوج جنوبی لبنان میں مضافاتی علاقے الضاحیہ میں داخل ہوگئی اور 3 دیہاتوں اللیکی، حارہ حریک اور برج البراجنہ کو خالی کروالیا جب کہ … Continue reading اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے →

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا س
Khabrain Group Pakistan

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ڈریگ فلکر ابوبکر بھارت کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار … Continue reading فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم →

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمان
Khabrain Group Pakistan

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر گرفتار 80 سالہ معمرخاتون روشن جہاںو دیگر6 خواتین کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیکر انہیں دہشت گردی کے مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کر … Continue reading 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج →

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام ل
Khabrain Group Pakistan

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز شریف جب سزا کے بعد بیرون ملک تھے … Continue reading علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا →

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، وی
Khabrain Group Pakistan

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، ویڈیو میں فضا میں کسی چیز کو جلتے اور اس کا ملبہ زمین پر گرتے دکھایا گیا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں نے … Continue reading یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ →

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ ع
Khabrain Group Pakistan

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ … Continue reading ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان →

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دی
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کی تیز ہواؤں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ … Continue reading امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں →

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت ک
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تین ججز کو سزائیں سنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت سول جج شازیہ پروین … Continue reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں →

عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

 لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

 لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس عدالت کا جو دائرہ اختیار نہیں وہ بھی ایسے کام کررہی ہے۔ … Continue reading عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری →

مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف

کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔ تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھون
Khabrain Group Pakistan

مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف

کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔ تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھونڈ نکالا ہے جو سیارے کی مٹی میں کارفرما ہے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ مریخ … Continue reading مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف →

کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس اور اپوزیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لف
Khabrain Group Pakistan

کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس اور اپوزیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس جو اس وقت نائب صدر بھی ہیں، سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے ایریزونا میں ہیں۔ وہ سرحدوں سے غیرملکی تارکین کے … Continue reading کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے →

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

 لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگ
Khabrain Group Pakistan

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

 لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کو اپنے ہاں ننھے مہمان کی متوقع آمد کی خوشخبری دی۔ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ’ہاں، میں حاملہ ہوں، اور … Continue reading حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع →

عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو

  کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عتیقہ اوڈھو ن
Khabrain Group Pakistan

عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو

  کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عتیقہ اوڈھو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدنان اور میں ایک ہی اسکول میں کلاس فیلو تھے اور میں عدنان کو خوب پیٹا کرتی تھی، میں ٹام بوائے … Continue reading عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو →

رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حاد
Khabrain Group Pakistan

رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 19 سالہ نوجوان کرکٹر یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے ایرانی کپ کیلئے … Continue reading رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار →

بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مسلح افراد نے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ می
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مسلح افراد نے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں کام کر رہے تھے، مسلح افراد نے پہلے کیمپ پر فائرنگ کی اور پھر مزدوروں کو اغواء کر کے لے گئے۔ مسلح افراد نے تعمیراتی … Continue reading بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا →

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدم
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعہ 188، روڈ بلاک کرنے و پنجاب حکومت کے خلاف … Continue reading راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج →

نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور 69 سے زائد شہری لاپتا ہوگئے ہیں اور سڑکوں سمیت دیگر امل
Khabrain Group Pakistan

نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور 69 سے زائد شہری لاپتا ہوگئے ہیں اور سڑکوں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں اور ایئرپورٹس پر … Continue reading نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک →

دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟

مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی پراسرار شخص کیساتھ ویڈیو وائرل ہوتے ہی انکی حکیم شہزاد کیساتھ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ فروری 2022 م
Khabrain Group Pakistan

دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟

مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی پراسرار شخص کیساتھ ویڈیو وائرل ہوتے ہی انکی حکیم شہزاد کیساتھ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ فروری 2022 میں عامر لیاقت کی پنجاب کی رہائشی 18 سالہ دانیہ ملک سے تیسری شادی کی خبریں سرگرم ہوئیں تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور دانیہ … Continue reading دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟ →

پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخ
Khabrain Group Pakistan

پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور  زخمی کو  پنجگور  ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کے مطابق … Continue reading پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے →

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا،
Khabrain Group Pakistan

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں … Continue reading شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک →

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈی جی پی آر لاہور میں خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے … Continue reading پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری →

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطا
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک … Continue reading راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا →

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نی
Khabrain Group Pakistan

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے بیرسٹر … Continue reading بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار →

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کو عوام نے … Continue reading راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب →

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکوم
Khabrain Group Pakistan

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما دم … Continue reading ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی →

خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پر
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اسلحہ لے کر جلسہ کرنے آتی ہے۔ کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کے ہاتھ … Continue reading خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری →

راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک

راولپنڈی میں حالات بے قابو ہونے لگے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر موجود،پولیس نے شیلنگ شروع کر دی راولپنڈی میں بانی تحر
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک

راولپنڈی میں حالات بے قابو ہونے لگے ،تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر موجود،پولیس نے شیلنگ شروع کر دی راولپنڈی میں بانی تحریک انصاف کی کال پرلیاقت باغ کے گرد کارکنوں کی بڑی تعداد اکٹھا ہونا شروع ہو گئی ،پولیس نےلوگوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ شروع کر دی ۔قبل ازیں … Continue reading راولپنڈی میں شیلنگ شروع تمام راستے بند،حالات خطرناک →

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں جب کہ رہنما روپ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں جب کہ رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے پیش نظر گزشتہ شب کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 … Continue reading پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش →

دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر

دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری اور غربت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مودی سرکار ایک طرف جہا
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر

دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری اور غربت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مودی سرکار ایک طرف جہاں دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔ بھارت … Continue reading دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے دعویدار بھارت کی کئی ریاستوں میں بیروزگاری عروج پر →

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقررکردیا۔ جسٹس فاروق حیدر درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست کی سماعت 30 ستمبرکو ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے … Continue reading پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست →

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار 200 ارب ڈالرز سے زائد کمانے والے اب تک کے سب سے کم عمر فرد ہیں۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز ک
Khabrain Group Pakistan

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار 200 ارب ڈالرز سے زائد کمانے والے اب تک کے سب سے کم عمر فرد ہیں۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک … Continue reading مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے کم عمر شخص بن گئے →

27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان

برطانیہ کے ایک گاؤں میں عجیب صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بچوں کو قدرتی ماحول کو پہنچنے والے نقصان سے باخبر رکھنے اور اُن میں شعو
Khabrain Group Pakistan

27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان

برطانیہ کے ایک گاؤں میں عجیب صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بچوں کو قدرتی ماحول کو پہنچنے والے نقصان سے باخبر رکھنے اور اُن میں شعور بیدار کرنے کے لیے مرکزی چوک پر 27 اونچی گڑیا نصب کی ہے۔ للی نامی یہ گڑیا روچڈیل برو کونسل انتظامیہ نے رکھی ہے۔ حیرت انگیز … Continue reading 27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان →

کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ قرارداد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن م
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ قرارداد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔ عدم اعتماد کی قرارداد کی حمایت میں 120 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی کے باوجود جسٹن ٹروڈو کی … Continue reading کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام →

مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹ
Khabrain Group Pakistan

مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق … Continue reading مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف →

Get more results via ClueGoal