امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا
newsare.net
نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پرامریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا
نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پر آج نشر ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کے امیدوار برائے نائب صدر ٹِم والز اور اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے امیدوار جے ڈی وینس کے درمیان مباحثہ … Continue reading امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا → Read more