ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ
newsare.net
قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ
قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم، بالخصوص بابر اعظم کو ان کے مداحوں اور سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ ظہیر عباس … Continue reading ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ → Read more