پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا
newsare.net
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیاپی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ پی آئی اے نے ایئرلائن کے تمام کپتانوں اور فلائٹ آپریشن کو احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق تمام پروازوں کے فلائٹ … Continue reading پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا → Read more