ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن
newsare.net
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، ایران جواب کے لیے تیار رہے۔ اایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، ایران جواب کے لیے تیار رہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ہر سطح پر مکمل حمایت جاری رہے گی، امریکا اسرائیلی دفاع کے لیے … Continue reading ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن → Read more