Pakistan



اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، سی این این

واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف

نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ نوین وقار نے زندگی کے پچھتاوے پر لب کشائی کردی۔ ڈرامہ سیریل ہمسفر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ن
Khabrain Group Pakistan

نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ نوین وقار نے زندگی کے پچھتاوے پر لب کشائی کردی۔ ڈرامہ سیریل ہمسفر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ نوین وقار کا شمار انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے  کئی دیگر ڈراموں میں اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں مقام حاصل کیا۔ تاہم اداکاری … Continue reading نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟ →

ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی

پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکارا
Khabrain Group Pakistan

ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی

پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے لیکن اب وہ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں اور یوٹیوب وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں۔ ایمن … Continue reading ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی →

حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا

بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر 
Khabrain Group Pakistan

حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا

بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر  منیش ملہوترا کے لیے ریمپ پر واک کی۔ ‘نمو بھارت ایونٹ‘ تقریب کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ حنا خان کی … Continue reading حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا →

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دست
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی تجارت کے لیے بندرگاہوں کو جدید بنانا ہے۔ اس معاہدے کی تکمیل میں اسپیشل انویسٹمنٹ … Continue reading پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط →

ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک

ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے
Khabrain Group Pakistan

ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک

ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع مائی کیونہ سفاری پارک اور  ووآن شوئی زو میں دو ماہ کے دوران 53 … Continue reading ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک →

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پ
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔  پاکستان پہنچنے پر ملائیشیا کےوزیراعظم کو21توپوں کی سلامی دی گئی  جبکہ روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انورابراہیم کوپھول پیش … Continue reading ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے →

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعد
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے مالی سال 2022-23 میں بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران شکیل … Continue reading پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف →

ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ
Khabrain Group Pakistan

ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق جیسے ہی ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی سرحد عبور کی سائرن بجنے لگے اور وزیراعظم نیتن یاہو … Continue reading ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے →

ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ اس
Khabrain Group Pakistan

ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے 180 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے بیشتر کو فضا میں ہی روک … Continue reading ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل →

پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے ایران پر حملہ کر دینا چاہیے۔ سا
Khabrain Group Pakistan

پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے ایران پر حملہ کر دینا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہمارا نمبر ایک دشمن ایران کے خلاف ایک بڑا موقع ہاتھ لگا … Continue reading پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم →

اسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کے تمام انفرااسٹرکچر کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیف

تہران: ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جواب میں اس کے تمام انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائی
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کے تمام انفرااسٹرکچر کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیف

تہران: ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جواب میں اس کے تمام انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ اس عزم کا اظہار ایران کے آرمی چیف میجر جنرل محمد باقری نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ جوابی … Continue reading اسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کے تمام انفرااسٹرکچر کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیف →

اسرائیل ہم سے نہ الجھے، اپنی طاقت کی ابھی صرف ایک جھلک دکھائی ہے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے ایران کے مفادات کے تحفظ اور اپنے شہریوں کے دفاع میں کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادار
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل ہم سے نہ الجھے، اپنی طاقت کی ابھی صرف ایک جھلک دکھائی ہے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے ایران کے مفادات کے تحفظ اور اپنے شہریوں کے دفاع میں کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے اپنی ٹوئٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار … Continue reading اسرائیل ہم سے نہ الجھے، اپنی طاقت کی ابھی صرف ایک جھلک دکھائی ہے، ایرانی صدر →

‘حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب د
Khabrain Group Pakistan

‘حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں حبا بخاری کی ‘ہم ایوارڈز’ کے ریڈ کارپٹ … Continue reading ‘حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں’، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں →

رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشاف

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیماری سے متعلق ڈاکٹروں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کو دو دن میں ڈسچارج ک
Khabrain Group Pakistan

رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشاف

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیماری سے متعلق ڈاکٹروں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کو دو دن میں ڈسچارج کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل … Continue reading رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشاف →

ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، ایران جواب کے لیے تیار رہے۔ ا
Khabrain Group Pakistan

ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، ایران جواب کے لیے تیار رہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ہر سطح پر مکمل حمایت جاری رہے گی، امریکا اسرائیلی دفاع کے لیے … Continue reading ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن →

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آ
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم … Continue reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی →

ٹک ٹک ایڈونچر،7 ملکوں کے سیاح رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے

 پشاور: اسلام آباد سے 7 ملکوں کے سیاح پہلی مرتبہ رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے، رکشوں پر سفر کرنے کا آئیڈیا مقامی ٹور کمپنی نے دیا جسے ٹک ٹک ای
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹک ایڈونچر،7 ملکوں کے سیاح رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے

 پشاور: اسلام آباد سے 7 ملکوں کے سیاح پہلی مرتبہ رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے، رکشوں پر سفر کرنے کا آئیڈیا مقامی ٹور کمپنی نے دیا جسے ٹک ٹک ایڈونچر کا نام دیا گیا۔ ٹور کمپنی کی جانب سے 10 آٹو رکشوں کا بندوبست کیا گیا جنھوں نے 24 ستمبر کو اسلام آباد سے اپنے … Continue reading ٹک ٹک ایڈونچر،7 ملکوں کے سیاح رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے →

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر می
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر میں ایک لڑکے سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 14 کشمیریوں کو ماورائے … Continue reading مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا →

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

  کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

  کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ پی آئی اے نے ایئرلائن کے تمام کپتانوں اور فلائٹ آپریشن کو احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق تمام پروازوں کے فلائٹ … Continue reading پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا →

ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل حملہ ختم ہو گیا ہے، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل حملہ ختم ہو گیا ہے، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو اسے مزید حملوں … Continue reading ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل →

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفی دے دیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کر
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفی دے دیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں اس کے ساتھ ہی اپنی پرفارمنس پر توجہ بھی دینا چاہتے ہیں۔ بابر اعظم نے … Continue reading بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا →

پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

 ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

 ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے۔ اس تصویر میں پریانکا ایک ’بوائے کٹ‘ ہیئر اسٹائل میں نظر آ رہی ہیں جو ان کے بچپن کے دنوں کی ہے، اور ساتھ ہی … Continue reading پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا →

ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ وہ ایران سے ہونے والے حملوں سے اپنا دفاع کرے۔ سماجی راب
Khabrain Group Pakistan

ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ وہ ایران سے ہونے والے حملوں سے اپنا دفاع کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے حملوں کے خلاف دفاع میں مدد اور خطے میں امریکی … Continue reading ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر →

ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کار
Khabrain Group Pakistan

ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم، بالخصوص بابر اعظم کو ان کے مداحوں اور سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ ظہیر عباس … Continue reading ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ →

تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، جس کے بعد اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ا
Khabrain Group Pakistan

تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، جس کے بعد اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت فیس بک پر غیر فعال ہیں۔ 47 سالہ اداکار نے اس صورتحال کو صدمے کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم مسئلے … Continue reading تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل →

امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا

 نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پر
Khabrain Group Pakistan

امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا

 نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پر آج نشر ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کے امیدوار برائے نائب صدر ٹِم والز اور اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے امیدوار جے ڈی وینس کے درمیان مباحثہ … Continue reading امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا →

’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف

  کراچی: مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شی
Khabrain Group Pakistan

’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف

  کراچی: مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر کیے۔ فیروز خان نے بتایا کہ وہ اللہ کے کرم اور رسول اللہ … Continue reading ’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف →

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض … Continue reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور →

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی بری فوج جنوبی لبنان میں مضافاتی علاقے الضاحیہ میں داخل ہوگئی اور 3 دیہاتوں اللیکی، حارہ حریک اور برج البراجنہ کو خالی کروالیا جب کہ … Continue reading اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے →

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا س
Khabrain Group Pakistan

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ڈریگ فلکر ابوبکر بھارت کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار … Continue reading فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم →

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمان
Khabrain Group Pakistan

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر گرفتار 80 سالہ معمرخاتون روشن جہاںو دیگر6 خواتین کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیکر انہیں دہشت گردی کے مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کر … Continue reading 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج →

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام ل
Khabrain Group Pakistan

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز شریف جب سزا کے بعد بیرون ملک تھے … Continue reading علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا →

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، وی
Khabrain Group Pakistan

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، ویڈیو میں فضا میں کسی چیز کو جلتے اور اس کا ملبہ زمین پر گرتے دکھایا گیا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں نے … Continue reading یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ →

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ ع
Khabrain Group Pakistan

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ … Continue reading ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان →

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دی
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کی تیز ہواؤں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ … Continue reading امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں →

Get more results via ClueGoal