Pakistan



ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہ

  اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، زراعت اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ غزہ اور کشمیر

لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے

 ممبئی: گاندھی جینتی کے موقع پر اپلاز انٹرٹینمنٹ نے اپنی آنے والی سیریز ’گاندھی‘ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ معروف موسیقار اور گریمی ای
Khabrain Group Pakistan

لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے

 ممبئی: گاندھی جینتی کے موقع پر اپلاز انٹرٹینمنٹ نے اپنی آنے والی سیریز ’گاندھی‘ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ معروف موسیقار اور گریمی ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان اس سیریز کا میوزک کمپوز کریں گے، یہ سیریز رام چندرا گوہا کی تحریروں پر مبنی ہے اور اسے ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں … Continue reading لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے →

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان د
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی … Continue reading صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا →

حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا ا
Khabrain Group Pakistan

حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ زندگی نے انہیں اپنی مرضی سے سکون اور تحمل سکھا دیا ہے اور وہ اب دوسروں کو سننے اور سمجھنے کی … Continue reading حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات →

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

  کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو ا
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

  کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت کی مہارت پر تحقیق نہیں کررہے جبکہ یہ مستقبل میں بہترین ٹول ثابت ہوسکتا ہے۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک →

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعل
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی … Continue reading اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے →

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے چھبیسویں مجوزہ آئینی ترامیم کا بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحم
Khabrain Group Pakistan

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے چھبیسویں مجوزہ آئینی ترامیم کا بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعرات کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، اس موجودہ حکومت میں بہتری کی صلاحیت بھی … Continue reading مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ →

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ
Khabrain Group Pakistan

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ … Continue reading کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ →

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل ر
Khabrain Group Pakistan

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں 7 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک … Continue reading ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد →

رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپ
Khabrain Group Pakistan

رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق … Continue reading رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا →

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

 ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

 ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور وہ اس حوالے سے مختلف انٹرویوز بھی دے رہے ہیں۔ حال … Continue reading صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا →

کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو محض ایک دھوکا اور جھوٹ قرار دے دیا۔ ڈراما سیریل ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ ا
Khabrain Group Pakistan

کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو محض ایک دھوکا اور جھوٹ قرار دے دیا۔ ڈراما سیریل ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستان کی شوخ مزاج حسیناؤں میں ہوتا ہے۔تاہم انکی … Continue reading کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی →

کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹو
Khabrain Group Pakistan

کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر مہدی حسن کی ویرات کوہلی کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفہ دینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹار کرکٹر نے بھی بنگالی زبان میں … Continue reading کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے →

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار د
Khabrain Group Pakistan

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیل پر سماعت … Continue reading آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار →

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کوپن ہیگن میں اسرائیل کے سفارت
Khabrain Group Pakistan

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کوپن ہیگن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب صبح 3 سے 4 بجے کے قریب ہوئے۔ اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکوں سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا جبکہ عمارت کو بھی کوئی … Continue reading ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار →

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی ج
Khabrain Group Pakistan

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا … Continue reading ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن →

قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران کا کہنا ہے کہ میں نے تاریخ میں قاضی فائز عیسیٰ جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کے سوش
Khabrain Group Pakistan

قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران کا کہنا ہے کہ میں نے تاریخ میں قاضی فائز عیسیٰ جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ایکسٹینشن مافیا گینگ آف تھری کا حصہ ہے۔ قاضی نے اپنی ذاتی مفاد اور ایکسٹینشن کیلئے … Continue reading قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان →

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ک
Khabrain Group Pakistan

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں فیصل جاوید اور دیگر کے … Continue reading تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار →

انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں

برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
Khabrain Group Pakistan

انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں

برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی اور ویرات کوہلی کی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کرکٹر کو کرکٹ کے قوانین بتاتی نظر آئیں۔ انوشکا … Continue reading انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں →

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی

 نیویارک: اسرائیل نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دیتے
Khabrain Group Pakistan

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی

 نیویارک: اسرائیل نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو میزائل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ اسرائیل … Continue reading ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی →

‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا لیکن کریڈٹ نہیں ملا، جویریہ سعود کا شکوہ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مقبول ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا تھا لیکن ا
Khabrain Group Pakistan

‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا لیکن کریڈٹ نہیں ملا، جویریہ سعود کا شکوہ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مقبول ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا تھا لیکن اُنہیں کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے جویریہ سعود نے کہا کہ میں نے کئی پاکستانی ڈراموں … Continue reading ‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا لیکن کریڈٹ نہیں ملا، جویریہ سعود کا شکوہ →

چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ نظرثانی کی درخواست 3 رو
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ نظرثانی کی درخواست 3 روز زائد المیعاد ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے زائد المیعاد ہونے کی مخالفت نہیں کی، جبکہ علی ظفر کی جانب سے نظرثانی درخواست … Continue reading چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ →

ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش

  اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش

  اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات کے ساتھ … Continue reading ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش →

سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم ساوتھی کی جگہ اب وکٹ کیپر
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم ساوتھی کی جگہ اب وکٹ کیپر ٹام لوتھم بھارت کے خلاف 16 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹم ساؤتھی نے کہا کہ ٹیسٹ … Continue reading سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی →

آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدلیہ کو مکمل غیر سیاسی ہونا چاہیے، آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس دو تہ
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدلیہ کو مکمل غیر سیاسی ہونا چاہیے، آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں اور وہ چاہتی ہے کہ فضل الرحمان بھی اس معاملے پر ایک پیج پر آجائیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو … Continue reading آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو →

مجھ پر کالا جادو کیا گیا ،اردگرد عجیب چیزیں محسوس کرتا تھا، فیروز خان

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ویڈیوز میں اداکار ن
Khabrain Group Pakistan

مجھ پر کالا جادو کیا گیا ،اردگرد عجیب چیزیں محسوس کرتا تھا، فیروز خان

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ویڈیوز میں اداکار نے بتایا کہ میں اللّٰہ کے کرم اور آپ ﷺ کی رحمت سے کالے جادو کے اثر سے باہر نکلا ہوں۔ فیروز خان نے کہا کہ اس سے … Continue reading مجھ پر کالا جادو کیا گیا ،اردگرد عجیب چیزیں محسوس کرتا تھا، فیروز خان →

نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ نوین وقار نے زندگی کے پچھتاوے پر لب کشائی کردی۔ ڈرامہ سیریل ہمسفر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ن
Khabrain Group Pakistan

نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ نوین وقار نے زندگی کے پچھتاوے پر لب کشائی کردی۔ ڈرامہ سیریل ہمسفر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ نوین وقار کا شمار انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے  کئی دیگر ڈراموں میں اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں مقام حاصل کیا۔ تاہم اداکاری … Continue reading نوین وقار کو کس فیصلے پر پچھتاوا؟ →

ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی

پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکارا
Khabrain Group Pakistan

ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی

پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے لیکن اب وہ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں اور یوٹیوب وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں۔ ایمن … Continue reading ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی →

حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا

بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر 
Khabrain Group Pakistan

حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا

بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر  منیش ملہوترا کے لیے ریمپ پر واک کی۔ ‘نمو بھارت ایونٹ‘ تقریب کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ حنا خان کی … Continue reading حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا →

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دست
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی تجارت کے لیے بندرگاہوں کو جدید بنانا ہے۔ اس معاہدے کی تکمیل میں اسپیشل انویسٹمنٹ … Continue reading پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط →

ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک

ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے
Khabrain Group Pakistan

ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک

ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع مائی کیونہ سفاری پارک اور  ووآن شوئی زو میں دو ماہ کے دوران 53 … Continue reading ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک →

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پ
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔  پاکستان پہنچنے پر ملائیشیا کےوزیراعظم کو21توپوں کی سلامی دی گئی  جبکہ روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انورابراہیم کوپھول پیش … Continue reading ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے →

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعد
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے مالی سال 2022-23 میں بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران شکیل … Continue reading پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف →

ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ
Khabrain Group Pakistan

ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق جیسے ہی ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی سرحد عبور کی سائرن بجنے لگے اور وزیراعظم نیتن یاہو … Continue reading ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے →

ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ اس
Khabrain Group Pakistan

ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے 180 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے بیشتر کو فضا میں ہی روک … Continue reading ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل →

پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے ایران پر حملہ کر دینا چاہیے۔ سا
Khabrain Group Pakistan

پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے ایران پر حملہ کر دینا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہمارا نمبر ایک دشمن ایران کے خلاف ایک بڑا موقع ہاتھ لگا … Continue reading پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم →

Get more results via ClueGoal