دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج
newsare.net
چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت دل کی تکلیف سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹادل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج
چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت دل کی تکلیف سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار رجنی کانت کو 3 اکتوبر کی شب 11 بجے کے قریب چنئی کے اپولو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، اداکار دل کی نالی میں سوجن کے باعث اسپتال میں … Continue reading دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج → Read more