وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی
newsare.net
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی جبکہ وزارت داخلہ نے پشتون تحفظ موووفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی جبکہ وزارت داخلہ نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی چینل سماٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے اتوار کو جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا … Continue reading وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی → Read more