شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ
newsare.net
ممبئی: معروف اداکار سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور کی ڈیبیو فلم کا عنوان ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ ہے، جس میں وہ مشہور اداکار وکرانتشنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ
ممبئی: معروف اداکار سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور کی ڈیبیو فلم کا عنوان ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ ہے، جس میں وہ مشہور اداکار وکرانت میسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔ یہ رومانوی ڈراما، جس کی کہانی رُسکن بونڈ کی ایک مختصر کہانی سے متاثر ہے اور اس فلم میں شنایا ایک پرجوش تھیٹر اداکارہ کا … Continue reading شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ → Read more