اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا
newsare.net
پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فاسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا
پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمر بن لادن کو ملک بدری کردیا گیا اور تاحکم ثانی ان کے ملک میں داخل … Continue reading اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا → Read more