Pakistan



امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکس
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد نے ملک کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی →

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے
Khabrain Group Pakistan

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے، لیکن انہوں نے ان فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شان نے بتایا کہ انہیں فلم ‘گجنی’، ‘سات خون معاف’، اور … Continue reading شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟ →

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا ی
Khabrain Group Pakistan

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ پہلا میچ ملتان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس … Continue reading ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز →

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوربس کی رپورٹ کے مطابق مداحوں کو اپنی گائیکی کے جنون میں مبتلا کرنے والی ٹیلر سوئفٹ اب دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون گلوکارہ ہیں۔ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں →

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی
Khabrain Group Pakistan

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی انصاری نے حال ہی میں ‘365 نیوز’ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اداکاری سمیت ڈراما انڈسٹری کے معاملے پر کھل … Continue reading ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری →

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام
Khabrain Group Pakistan

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام نے کہا کہ 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو ایم ایس) کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، ڈبلیو ایم ایس … Continue reading اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے →

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہیں گی تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ کس کو فالو کر رہے ہیں اور کس کا پیچھا کر رہے … Continue reading اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟ →

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا

پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ف
Khabrain Group Pakistan

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا

پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمر بن لادن کو ملک بدری کردیا گیا اور تاحکم ثانی ان کے ملک میں داخل … Continue reading اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا →

دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو س
Khabrain Group Pakistan

دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جا رہی … Continue reading دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم →

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے ا
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ کر الیکشن ترمیمی بل 2024ء کے تناظر میں خواتین اور غیر مسلم اراکین … Continue reading مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط →

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دِہش
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دِہشتگردی عدالت  کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے تفتیشی افسر کی استدعا پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو … Continue reading چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا →

جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

  اسلام آباد: لوگوں کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے لیے اکسانے پر عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدم
Khabrain Group Pakistan

جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

  اسلام آباد: لوگوں کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے لیے اکسانے پر عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی … Continue reading جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج →

ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟

  واشنگٹن: امریکا میں نومبر کو ہونے والے عام انتخابات میں ہر شہری ووٹ ڈالنے پول اسٹیشن جائے گا لیکن 46ہ کلومیٹر کی اونچائی پر خلا میں موجود ناسا
Khabrain Group Pakistan

ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟

  واشنگٹن: امریکا میں نومبر کو ہونے والے عام انتخابات میں ہر شہری ووٹ ڈالنے پول اسٹیشن جائے گا لیکن 46ہ کلومیٹر کی اونچائی پر خلا میں موجود ناسا کے عملہ کس طرح اپنے ووٹ کا حق استعمال کرے گا؟ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر ناسا کے خلابازوں کو امریکا میں حالیہ عام … Continue reading ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟ →

تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے

قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کال
Khabrain Group Pakistan

تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے

قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کالج کے زیر اہتمام پاکستان کے تیز ترین مرد اور خواتین کے مقابلوں میں 50 سے زائد اتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز ایک مرتبہ … Continue reading تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے →

ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا

سیئول: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ملٹری سپر پاور بننے کی جان
Khabrain Group Pakistan

ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا

سیئول: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ملٹری سپر پاور بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہیں اور اپنے دفاع میں اس طاقت کو استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’سی این … Continue reading ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا →

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طو
Khabrain Group Pakistan

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ طوفان پیداکرنے والا یہ سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی، انڈیا کے قریب واقع ہے … Continue reading بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری →

شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ

 ممبئی: معروف اداکار سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور کی ڈیبیو فلم کا عنوان ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ ہے، جس میں وہ مشہور اداکار وکرانت
Khabrain Group Pakistan

شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ

 ممبئی: معروف اداکار سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور کی ڈیبیو فلم کا عنوان ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ ہے، جس میں وہ مشہور اداکار وکرانت میسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔ یہ رومانوی ڈراما، جس کی کہانی رُسکن بونڈ کی ایک مختصر کہانی سے متاثر ہے اور اس فلم میں شنایا ایک پرجوش تھیٹر اداکارہ کا … Continue reading شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ →

ناگا چیتنیا کو سامنتھا رُتھ پربھو کو ‘سابقہ شریک حیات’ کہنے پر تنقید کا سامنا

 ممبئی: مشہور اداکار ناگا چیتنیا کو حال ہی میں اپنی سابقہ اہلیہ سامنتھا رُتھ پربھو کو ’سابقہ شریک حیات‘ کہنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے س
Khabrain Group Pakistan

ناگا چیتنیا کو سامنتھا رُتھ پربھو کو ‘سابقہ شریک حیات’ کہنے پر تنقید کا سامنا

 ممبئی: مشہور اداکار ناگا چیتنیا کو حال ہی میں اپنی سابقہ اہلیہ سامنتھا رُتھ پربھو کو ’سابقہ شریک حیات‘ کہنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ناگا چیتنیا نے یہ بیان اپنے اور سامنتھا کے طلاق کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے دیا تھا، جو کہ ایک سیاسی … Continue reading ناگا چیتنیا کو سامنتھا رُتھ پربھو کو ‘سابقہ شریک حیات’ کہنے پر تنقید کا سامنا →

اسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر اسرائیل فلسطین، لبنان اور مصر میں
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر اسرائیل فلسطین، لبنان اور مصر میں قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ صدر اور وزیراعظم کا شکر گزار ہوں، آل … Continue reading اسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول →

اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ

سیٹلائٹ امیجز سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح غزہ کو ایک سال میں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کیا گیا جس میں اب تک 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 98 ہزار کے قری
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ

سیٹلائٹ امیجز سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح غزہ کو ایک سال میں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کیا گیا جس میں اب تک 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 98 ہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کو، حماس کے جنگجو پیرا گلائیڈرز کی مدد سے اسرائیل میں داخل ہوئے … Continue reading اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ →

اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف

  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یو این او بے بس ہوچکی اور دنیا خاموش بیٹھی ہے، اسلامی ممالک کے پاس ایک قو
Khabrain Group Pakistan

اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف

  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یو این او بے بس ہوچکی اور دنیا خاموش بیٹھی ہے، اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کے خلاف اس کا استعمال آج نہیں تو کب کریں گے؟ یہ بات انہوں ںے فلسطین پر منعقدہ آل … Continue reading اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف →

بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق

 پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈوم
Khabrain Group Pakistan

بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق

 پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومیل کے تھانہ ڈومیل اسپرکہ میں فائرنگ سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر نامعلوم افراد کے خلاف روزنامچہ رپورٹ … Continue reading بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق →

غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال

گزشتہ برس 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران اسرائیل نے ظلم و بربریت کا وہ کھیل دکھایا ہے جس کی م
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال

گزشتہ برس 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران اسرائیل نے ظلم و بربریت کا وہ کھیل دکھایا ہے جس کی مثال بھی کوئی دوبارہ دیکھنا نہ چاہے گا۔ صہیونی بربریت کے اس سال کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب … Continue reading غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال →

عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو دہشت گردی کے 4 مق
Khabrain Group Pakistan

عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو دہشت گردی کے 4 مقدمات میں نامزد کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عمران خان، علیمہ خان، عظمیٰ خان اور علی امین گنڈا پور کو دفعہ 109 … Continue reading عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد →

وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، لہٰذا آرٹیکل 62 کے … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر →

پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکو
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں شرکت سے متعلق فیصلہ تبدیل کرلیا، بیرسٹر گوہر نے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے … Continue reading پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان →

ملک میں نہ امن ہے نہ جمہوریت، معیشت بھی درست سمت نہیں جارہی، فضل الرحمان

 پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ افسوس ناک ہے، ملک میں نہ امن ہے اور  نہ جمہوریت ہے اور نہ معیشت
Khabrain Group Pakistan

ملک میں نہ امن ہے نہ جمہوریت، معیشت بھی درست سمت نہیں جارہی، فضل الرحمان

 پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ افسوس ناک ہے، ملک میں نہ امن ہے اور  نہ جمہوریت ہے اور نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں … Continue reading ملک میں نہ امن ہے نہ جمہوریت، معیشت بھی درست سمت نہیں جارہی، فضل الرحمان →

علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب ک
Khabrain Group Pakistan

علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کے حوالے … Continue reading علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف →

بائیڈن نے میری بیوی کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر فرمائش کردی تھی، بورس جانسن

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2021 میں برطانیہ کے دورے کے دوران برطانوی طیارہ بردار بحری جہاز پر سفر
Khabrain Group Pakistan

بائیڈن نے میری بیوی کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر فرمائش کردی تھی، بورس جانسن

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2021 میں برطانیہ کے دورے کے دوران برطانوی طیارہ بردار بحری جہاز پر سفر کرنے سے انکار کردیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بھی بتائی۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق بورس جانسن نے کارن وال میں جی سیون … Continue reading بائیڈن نے میری بیوی کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر فرمائش کردی تھی، بورس جانسن →

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش کا انکشاف

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ م
Khabrain Group Pakistan

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش کا انکشاف

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنائے تو اسرائیل کو امریکا مراعات دے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل پر واضح کیا گیا … Continue reading ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش کا انکشاف →

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

ہرٹفورڈشائر: حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فو
Khabrain Group Pakistan

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

ہرٹفورڈشائر: حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انٹارکٹک تیزی سے سر سبز ہو رہا ہے۔ انٹارکٹک جزیرہ نما پر ہریالی 1986 … Continue reading برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا →

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی

  کراچی: پاکستان کے باصلاحیت طلبہ نے ہوا سے پانی کشید کرنے والی مشین تیار کرلی۔ ہوا کی نمی کو پینے  کے محفوظ پانی میں تبدیل کرنے والی اس مشین کو
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی

  کراچی: پاکستان کے باصلاحیت طلبہ نے ہوا سے پانی کشید کرنے والی مشین تیار کرلی۔ ہوا کی نمی کو پینے  کے محفوظ پانی میں تبدیل کرنے والی اس مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے جو بحریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل کے طلبہ علی جان، حشام بن تبسم اور سیدہ آمنہ علی نے انجینئر … Continue reading پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی →

کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی

کراچی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل نظر آنے لگے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، کئی گاڑیاں تباہ
Khabrain Group Pakistan

کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی

کراچی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل نظر آنے لگے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، کئی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ حادثہ ہے یا دہشتگردی … Continue reading کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی →

اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ کے بارے میں ایک اور دلچسپ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپ
Khabrain Group Pakistan

اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ کے بارے میں ایک اور دلچسپ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنے مشہور کردار ’چلبُل پانڈے‘ کی صورت میں ایک اہم موقع پر نظر آئے گے تاہم وہ 7 اکتوبر کو ریلیز ہونے والے ٹریلر میں شامل نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق، … Continue reading اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری →

مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی

  اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشرق وسطی کی صورتحال پر طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر م
Khabrain Group Pakistan

مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی

  اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشرق وسطی کی صورتحال پر طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہو گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی تھی اور اس موقع پر سیاسی جماعتوں کا … Continue reading مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی →

Get more results via ClueGoal