عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب
newsare.net
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئعمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل نے بتایا کہ انتظار پنجھوتھ … Continue reading عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب → Read more