صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات
newsare.net
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصمصدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور سعودی عرب کے وزیر … Continue reading صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات → Read more