Pakistan



مہینوں پہلے کہا تھا کہ نومبر سے پہلے عمران خان کیخلاف گھناؤنا کھیل کھیلا جائے گا ، مراد سعید

“میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھت

انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

 راولپنڈی:  انجمن تاجران نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی ک
Khabrain Group Pakistan

انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

 راولپنڈی:  انجمن تاجران نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ انجمن تاجران کے وفد نے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی سے ملاقات کی جہاں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول اور دیگر سینئر افسران بھی … Continue reading انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی →

بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر

نئی دہلی: رواں برس ڈالرز کی کمائی کے لحاظ سے بھارت کے لیے خوش قسمت ترین سال ثابت ہو رہا ہے جس میں ملک کے 100 امیر ترین بزنس ٹائیکونز کی مجموعی دول
Khabrain Group Pakistan

بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر

نئی دہلی: رواں برس ڈالرز کی کمائی کے لحاظ سے بھارت کے لیے خوش قسمت ترین سال ثابت ہو رہا ہے جس میں ملک کے 100 امیر ترین بزنس ٹائیکونز کی مجموعی دولت نے پہلی بار ٹریلین ڈالر کے سنگ میل کو عبور کیا۔ امریکا کے عالمی شہرت یافتہ مالیاتی جریدے فوربس کے مطابق بھارت کے … Continue reading بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر →

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

  اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

  اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے، آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قراردےدیا ہے جبکہ اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف بھی کیا ہے۔ عالمی بینک کی … Continue reading پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک →

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

  اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

  اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور سعودی عرب کے وزیر … Continue reading صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات →

شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت تھی۔ جاوید اختر نے ہنی
Khabrain Group Pakistan

شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت تھی۔ جاوید اختر نے ہنی ایرانی کے ساتھ اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ بتاکر پچھلے تمام دعوؤں میں خود کو قصوروار ٹھہرانے کا الزام سچ ثابت … Continue reading شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر →

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ کھیلوں پر بیٹنگ (جوا) لگانے والی سائٹ با
Khabrain Group Pakistan

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ کھیلوں پر بیٹنگ (جوا) لگانے والی سائٹ باجی کی پروموشن ویڈیو میں کئی معروف شخصیات شامل ہیں جس میں فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ، سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن اور ارجنٹائن کے سابق فٹبالر گیبریل … Continue reading سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ →

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت

پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت

پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔ نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو ’’ذلیل‘‘ کہنے پر بات کررہی ہیں۔ اداکارہ … Continue reading اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت →

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بلائےگئے جرگے میں شرکت کریں … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ →

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے
Khabrain Group Pakistan

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔ بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ … Continue reading وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان →

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی

اسلام آباد (آئی این پی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی آج منائی جائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر
Khabrain Group Pakistan

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی

اسلام آباد (آئی این پی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی آج منائی جائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر انتظام تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔۔۔ جن میں ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی اور ملک و قوم کیلئے ان کی … Continue reading ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی →

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد  ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا →

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل نے بتایا کہ انتظار پنجھوتھ … Continue reading عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب →

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اس
Khabrain Group Pakistan

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے … Continue reading پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم →

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انھیں شوبز میں کام کرنے سے رو
Khabrain Group Pakistan

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انھیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے … Continue reading شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف →

مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا

 لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت ک
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا

 لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت کے ساتھ “موسمیاتی سفارت کاری” پر زور دیا۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ “ہمیں ان سے بات کرنی چاہیے، … Continue reading مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا →

ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ

نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خ
Khabrain Group Pakistan

ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ

نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک ایئرلائن کی پرواز نے سیاٹل سے مسافروں کو لے کر استنبول کے لیے پرواز بھری تھی تاہم اچانک پائلٹ کی طبیعت خراب … Continue reading ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ →

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکارو
Khabrain Group Pakistan

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام لکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی بھارتی میڈیا کے مطابق کندن نامی طالبعلم کے امتحانی فارم کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر … Continue reading طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے →

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ ایک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوگیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات بھی … Continue reading پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ →

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکس
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد نے ملک کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی →

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے
Khabrain Group Pakistan

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے، لیکن انہوں نے ان فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شان نے بتایا کہ انہیں فلم ‘گجنی’، ‘سات خون معاف’، اور … Continue reading شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟ →

امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلک
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کملا ہیرس نے اپنی اس بات کے ثبوت میں  ایران کی عسکری صلاحیتوں کے ثبوت کے طور پر گزشتہ … Continue reading امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس →

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا ی
Khabrain Group Pakistan

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ پہلا میچ ملتان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس … Continue reading ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز →

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوربس کی رپورٹ کے مطابق مداحوں کو اپنی گائیکی کے جنون میں مبتلا کرنے والی ٹیلر سوئفٹ اب دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون گلوکارہ ہیں۔ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں →

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی
Khabrain Group Pakistan

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی انصاری نے حال ہی میں ‘365 نیوز’ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اداکاری سمیت ڈراما انڈسٹری کے معاملے پر کھل … Continue reading ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری →

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام
Khabrain Group Pakistan

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام نے کہا کہ 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو ایم ایس) کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، ڈبلیو ایم ایس … Continue reading اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے →

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہیں گی تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ کس کو فالو کر رہے ہیں اور کس کا پیچھا کر رہے … Continue reading اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟ →

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا

پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ف
Khabrain Group Pakistan

اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا

پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمر بن لادن کو ملک بدری کردیا گیا اور تاحکم ثانی ان کے ملک میں داخل … Continue reading اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس سے ملک بدر کردیا گیا →

دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو س
Khabrain Group Pakistan

دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جا رہی … Continue reading دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم →

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے ا
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ کر الیکشن ترمیمی بل 2024ء کے تناظر میں خواتین اور غیر مسلم اراکین … Continue reading مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط →

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دِہش
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دِہشتگردی عدالت  کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے تفتیشی افسر کی استدعا پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو … Continue reading چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا →

جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

  اسلام آباد: لوگوں کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے لیے اکسانے پر عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدم
Khabrain Group Pakistan

جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

  اسلام آباد: لوگوں کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے لیے اکسانے پر عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی … Continue reading جیل سے اُکسانے کا الزام؛ عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج →

ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟

  واشنگٹن: امریکا میں نومبر کو ہونے والے عام انتخابات میں ہر شہری ووٹ ڈالنے پول اسٹیشن جائے گا لیکن 46ہ کلومیٹر کی اونچائی پر خلا میں موجود ناسا
Khabrain Group Pakistan

ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟

  واشنگٹن: امریکا میں نومبر کو ہونے والے عام انتخابات میں ہر شہری ووٹ ڈالنے پول اسٹیشن جائے گا لیکن 46ہ کلومیٹر کی اونچائی پر خلا میں موجود ناسا کے عملہ کس طرح اپنے ووٹ کا حق استعمال کرے گا؟ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر ناسا کے خلابازوں کو امریکا میں حالیہ عام … Continue reading ناسا کے خلاباز امریکی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالیں گے؟ →

تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے

قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کال
Khabrain Group Pakistan

تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے

قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کالج کے زیر اہتمام پاکستان کے تیز ترین مرد اور خواتین کے مقابلوں میں 50 سے زائد اتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز ایک مرتبہ … Continue reading تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے →

ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا

سیئول: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ملٹری سپر پاور بننے کی جان
Khabrain Group Pakistan

ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا

سیئول: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ملٹری سپر پاور بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہیں اور اپنے دفاع میں اس طاقت کو استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’سی این … Continue reading ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، حکمراں شمالی کوریا →

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طو
Khabrain Group Pakistan

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ طوفان پیداکرنے والا یہ سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی، انڈیا کے قریب واقع ہے … Continue reading بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری →

Get more results via ClueGoal