Pakistan



پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ

  کراچی: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق محسن رضا نامی فضائی میزبان کو پیر کو کراچی آنے وا

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مط
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ حکومت کے 23ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ روس کے وزیر اعظم مسٹر میخائل میشوسٹن کی آج … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال →

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ او
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ اور کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین راشد میردوف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور کاروباری تعلقات بڑھانےکی ضرورت پر زور دیا۔ ایوانِ صدر سے جاری … Continue reading صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور →

ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں ک
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہو ا ہے اور آنے والے دنوں میں عوام کو خوش خبریاں ملیں … Continue reading ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات →

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس س
Khabrain Group Pakistan

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، بھارت نے اس … Continue reading امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب →

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکرایک ساتھ بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور جے شنکر کے درمیان ظہرانے پر بات چیت … Continue reading بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات →

فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

پاکستانی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آن اسکرین بہترین جوڑی دار کہلائے جانے والے اداکار فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے قمیتی و دلکش جوڑا پہن کر س
Khabrain Group Pakistan

فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

پاکستانی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آن اسکرین بہترین جوڑی دار کہلائے جانے والے اداکار فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے قمیتی و دلکش جوڑا پہن کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ سال 2011 پاکستانی مقبول ترین ڈرامہ ’ہمسفر‘ میں فواد خان اور ماہرہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئے، اس جوڑی کو … Continue reading فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ →

ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس آج بدھ کو صبح 10 بجے ہوگا، جس میں شرکت کے لیے معزز مہمان پاکستان پہنچ گ
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس آج بدھ کو صبح 10 بجے ہوگا، جس میں شرکت کے لیے معزز مہمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم … Continue reading ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے →

ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ  جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع ی
Khabrain Group Pakistan

ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ  جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ان خیالات کا اظہار یرغمالیوں کے اہل خانہ کے دائیں بازو کے ایک فورم سے گفتگو میں کیا۔ حماس کے ہاتھوں یرغمال … Continue reading ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل →

بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی

بھارتی حیدرآباد: تلگو فلموں کے معروف اداکار نارا روہت، جو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرابابو نائیڈو کے بھتیجے ہیں، کی منگنی ان کی فلم پ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی

بھارتی حیدرآباد: تلگو فلموں کے معروف اداکار نارا روہت، جو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرابابو نائیڈو کے بھتیجے ہیں، کی منگنی ان کی فلم پرتی ندھی 2 کی کو-اسٹار سریشا لیلا کے ساتھ حیدرآباد میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں ہوئی۔ یہ خوبصورت تقریب نووٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سمیت خاندان کے … Continue reading بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی →

پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ

 کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی جانب سے برازیل میں بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو می
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ

 کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی جانب سے برازیل میں بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 79ویں بین الاقوامی نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سلور میڈل اور مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخی کارنامہ … Continue reading پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ →

طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج

لاہور: تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، نجی کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھ
Khabrain Group Pakistan

طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج

لاہور: تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، نجی کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے۔ جی سی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے مال روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی تک اینٹی ہراسمنٹ ریلی نکالی، جی پی او چوک … Continue reading طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج →

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ک
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرینگے اور ان کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی … Continue reading عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے →

کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان: پاکستان ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار سنچری بنا کر نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری ک
Khabrain Group Pakistan

کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان: پاکستان ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار سنچری بنا کر نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری کرنے والے دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سنچری … Continue reading کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا →

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درم
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے … Continue reading بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل →

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کی آ
Khabrain Group Pakistan

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کی آواز اور اطلاع پر پولیس نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں کہ بم دھماکا کریکر کا ہے یا کچھ ۔ ایس ایس پی روحیل خان … Continue reading نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا →

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز

  اسلام آباد: پاکستان اور روس کی مشترکہ مشق دروزبہ 7 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں یہ ساتویں د
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز

  اسلام آباد: پاکستان اور روس کی مشترکہ مشق دروزبہ 7 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں یہ ساتویں دو طرفہ مشترکہ مشق ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتے پر مشتمل مشق کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر، پبی میں آغاز ہوا، جس میں … Continue reading پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز →

“سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض”

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) و کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر ناراضگی ا ظہار کردیا۔ سابق کرکٹر و کمنٹ
Khabrain Group Pakistan

“سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض”

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) و کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر ناراضگی ا ظہار کردیا۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیکٹرز اور میجنمنٹ کمیٹی کے بابراعظم کو آرام کروانے سے متعلق فیصلے پر تنقید کا نشانہ بناتے … Continue reading “سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض” →

ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال ہوگٗی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈریشن حکام نے جنریٹر کے ذریعے نیشنل ہاکی اس
Khabrain Group Pakistan

ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال ہوگٗی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈریشن حکام نے جنریٹر کے ذریعے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں موجود ہیڈکواٹرز میں لائٹس اور پنکھے چلانے کا بندوبست کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام کا موقف ہے کہ حیدر حسین … Continue reading ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال →

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے س
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول ڈیم چوک کو کلب روڈ سے بند کیا گیا … Continue reading ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل →

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے پہلے کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان 79 رنز بنالیے۔ پہلا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ج
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے پہلے کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان 79 رنز بنالیے۔ پہلا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض … Continue reading دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی →

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید

فرینکفرٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائ
Khabrain Group Pakistan

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید

فرینکفرٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماضی میں سانپوں، مکڑیوں، بچھوؤں اور کیڑوں سے نکلنے والے زہر کو بڑے پیمانے پر ادویات … Continue reading کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید →

چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چھوٹے کاشت کاروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی  کے منصوبے پر کام کر رہی ہے اور صوبائ
Khabrain Group Pakistan

چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چھوٹے کاشت کاروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی  کے منصوبے پر کام کر رہی ہے اور صوبائی حکومت ان قرضوں پر سود اداکرے گی جس سے چھوٹے کسانوں کو اپنی زرعی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلیے  درکار مالی مدد تک رسائی آسان … Continue reading چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ →

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تما
Khabrain Group Pakistan

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس  کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر … Continue reading شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا →

کراچی بندرگاہ پر جدید آلات والا اطالوی ایئرکرافٹ لنگر انداز

  کراچی: کراچی کی بندرگاہ پر پہلی مرتبہ جدید آلات سے لیس اطالوی ائیر کرافٹ کیرئیر بحری جہاز پیرکی صبح لنگرانداز ہوا، کیوور نامی بحری جہاز کے عر
Khabrain Group Pakistan

کراچی بندرگاہ پر جدید آلات والا اطالوی ایئرکرافٹ لنگر انداز

  کراچی: کراچی کی بندرگاہ پر پہلی مرتبہ جدید آلات سے لیس اطالوی ائیر کرافٹ کیرئیر بحری جہاز پیرکی صبح لنگرانداز ہوا، کیوور نامی بحری جہاز کے عرشے پر بیک وقت 15 ورٹیکل ٹیک آف، لینڈنگ کے حامل ایف تھرٹی فائیوبی ساختہ جنگی جہاز اور 3 ہیلی کاپٹرزموجود ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹالین بحری جنگی … Continue reading کراچی بندرگاہ پر جدید آلات والا اطالوی ایئرکرافٹ لنگر انداز →

کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

 ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں ک
Khabrain Group Pakistan

کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

 ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات … Continue reading کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری →

آئین میں رہتے ہوئے جرگے کے مطالبات پر 100 فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں پختون قبائل کے ہونے والے قومی جرگے میں جو مطالبات پیش کیے گئے ہیں اُن پر آئین میں
Khabrain Group Pakistan

آئین میں رہتے ہوئے جرگے کے مطالبات پر 100 فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں پختون قبائل کے ہونے والے قومی جرگے میں جو مطالبات پیش کیے گئے ہیں اُن پر آئین میں رہتے ہوئے 100 فیصد عمل کریں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاق نے جرگے کے حوالے … Continue reading آئین میں رہتے ہوئے جرگے کے مطالبات پر 100 فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی →

بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

  کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے باقی 2 میچز میں بابر اعظم، شاہین اور نسیم شاہ کو شامل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ قومی کر
Khabrain Group Pakistan

بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

  کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے باقی 2 میچز میں بابر اعظم، شاہین اور نسیم شاہ کو شامل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک … Continue reading بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی →

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سبراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگ
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سبراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہو چکی ہے۔ ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کام ہی آئین اور قانون میں … Continue reading آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان →

پشاور ہائیکورٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن اسمبلی راجہ بش
Khabrain Group Pakistan

پشاور ہائیکورٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن اسمبلی راجہ بشارت کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جو کہ جسٹس فہیم ولی کے روبرو ہوئی۔ وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزئی نے کہا کہ میرے موکل … Continue reading پشاور ہائیکورٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور →

پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے

 لاہور: پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے، 11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو پاک انڈی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے

 لاہور: پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے، 11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو پاک انڈیا تعلقات میں اتار چڑھاؤ کا امین ہے۔ واہگہ سرحد سے دوستی بس، تجارت اور ٹرین کا پہپہ بھی چلتا رہا ہے جو دونوں ملکوں میں کشیدہ … Continue reading پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے →

بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے، اظہر محمود

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے اور وہ آرام کے بعد تازہ دم ہ
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے، اظہر محمود

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے اور وہ آرام کے بعد تازہ دم ہو کر آئیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ بابر ہمارا نمبر ون پلیئر ہے، سلیکشن کمیٹی نے … Continue reading بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے، اظہر محمود →

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری؛51 شہید اور 174 زخمی

بیروت: اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماؤنٹ اور نباتیہ  پر وحش
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری؛51 شہید اور 174 زخمی

بیروت: اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماؤنٹ اور نباتیہ  پر وحشیانہ فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ لبنان میں 22 اور جنوبی نباتیہ میں 10 … Continue reading اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری؛51 شہید اور 174 زخمی →

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

  کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم ح
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

  کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق موجود تھے۔ … Continue reading پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق →

حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، صنم جاوید

 پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دیں، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کل اسلام آبا
Khabrain Group Pakistan

حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، صنم جاوید

 پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دیں، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کل اسلام آباد میں احتجاج سے قبل راہداری اور حفاظتی ضمانت کروانے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ صنم جاوید نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، صنم جاوید →

شعیب ملک کی ہانیہ عامر کو تکتے تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کو محبت بھری نگاہوں سے تکتے تصاویر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ شعیب ملک
Khabrain Group Pakistan

شعیب ملک کی ہانیہ عامر کو تکتے تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کو محبت بھری نگاہوں سے تکتے تصاویر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ شعیب ملک رواں سال پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد سے ناقدین کے نشانے پر آچکے ہیں اور اسکی وجہ انکی … Continue reading شعیب ملک کی ہانیہ عامر کو تکتے تصاویر وائرل →

Get more results via ClueGoal