Pakistan



فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

پاکستانی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آن اسکرین بہترین جوڑی دار کہلائے جانے والے اداکار فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے قمیتی و دلکش جوڑا پہن کر س

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے … Continue reading برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا →

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے
Khabrain Group Pakistan

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ واقعہ دھیرُبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کے سالانہ دن کے موقع پر پیش آیا۔ جہاں بچن خاندان اپنی بیٹی آرادھیا کی کارکردگی دیکھنے … Continue reading “چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل →

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پی
Khabrain Group Pakistan

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پیروی کی اور ٹیکنا لوجی کی فیلڈ کو اپنایا۔ عملی زندگی میں کامیاب ہو کر اپنے ڈاکٹر نہ بننے کے فیصلے کودرست ثابت کیا۔ آپ ایک … Continue reading دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ →

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکز
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ملٹری کورٹ میں سیویلین کے ٹرائلز پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا، اگر القادر ٹرسٹ میں بانی چیرمین کو … Continue reading عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی →

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پ
Khabrain Group Pakistan

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والی سالانہ تعطیلات میں 5 فروری یوم … Continue reading دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا →

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضو
Khabrain Group Pakistan

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔  حال ہی میں ڈاکٹر زینب نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر فیروز خان کو باکسنگ کے دوستانہ میچ … Continue reading فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل →

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی ب
Khabrain Group Pakistan

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی بیوی ان کے گھر میں گھس آئی تھی، جس نے انہیں شدید خوفزدہ کردیا۔ ورون دھون نے بتایا کہ ایک خاتون، جو کسی بااثر شخص … Continue reading ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی! →

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ای
Khabrain Group Pakistan

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ … Continue reading امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم →

متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور انسانی وسائل کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے … Continue reading متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا →

میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ری
Khabrain Group Pakistan

میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک … Continue reading میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک →

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افری
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش اسٹیڈیم کی میڈیکل فیسیلٹی میں ہوئی جہاں موجود ڈاکٹرز … Continue reading پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا →

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے۔ فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک
Khabrain Group Pakistan

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے۔ فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک انصاف کی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے … Continue reading حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے →

ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟

ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات
Khabrain Group Pakistan

ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟

ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید … Continue reading ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟ →

کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔ کے پی کے کا
Khabrain Group Pakistan

کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔ کے پی کے کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  کی زیرصدارت ہوا، جس میں  کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری،  ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز شریک  ہوئے۔ اجلاس کو ضلع … Continue reading کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور →

راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات

سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات

سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ راحت فتح علی خان ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ جاری … Continue reading راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات →

برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔ مشہو
Khabrain Group Pakistan

برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔ مشہور اداکارہ کے نام سے یہ خیرات مبینہ طور پر ایک دھوکے باز حاصل کررہا ہے۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فراڈ سرکاری کھاتے … Continue reading برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور →

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا

پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون ک
Khabrain Group Pakistan

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا

پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون کے ہمراہ ایک نجی فلائٹ میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے فلائٹ کے عملے کے تعاوم سے تمام  مسافروں کے سامنے اسے پروپوز کیا۔ خاتون سے … Continue reading اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا →

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر ن
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر نامزد کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری رام کرشنن ٹیکنالوجی  کے حوالے  متاثر کن پس منظر رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ ڈونالڈ ٹرمپ کی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا →

جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟

پاکستان کے معروف نعت خواں اور معروف شخصیت مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت ت
Khabrain Group Pakistan

جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟

پاکستان کے معروف نعت خواں اور معروف شخصیت مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات … Continue reading جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟ →

ثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر

رنگوں’ موسیقی’ خوبصورتی اور رونق سے سجے سہ روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ”برائیڈل کیٹیور ویک” تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
Khabrain Group Pakistan

ثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر

رنگوں’ موسیقی’ خوبصورتی اور رونق سے سجے سہ روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ”برائیڈل کیٹیور ویک” تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ دوسرے دن کے پہلے شو کا آغاز امینہ یاسمین بائی منصور اکرام برائیڈل/ فارمل کیٹیور17نے اپنے ملبوسات پیش کرکے کیا۔ ان کے بعد عائشہ اور عثمان قمرکا انتخاب پیش کیا … Continue reading ثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر →

190ملین پاؤنڈ ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی قسمت کا فیصلہ نئے سال کب؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرن
Khabrain Group Pakistan

190ملین پاؤنڈ ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی قسمت کا فیصلہ نئے سال کب؟

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی،  وکیل خالد چوہدری  نے … Continue reading 190ملین پاؤنڈ ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی قسمت کا فیصلہ نئے سال کب؟ →

لاہور: میں بادلوں دھند کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، موسم سرما کی پہلی بارش

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج بادلوں کا بسیرا ہے جب کہ مختلف علاقوں میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ مو
Khabrain Group Pakistan

لاہور: میں بادلوں دھند کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، موسم سرما کی پہلی بارش

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج بادلوں کا بسیرا ہے جب کہ مختلف علاقوں میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے خشک موسم میں قدرے کمی آگئی ہے جب کہ  آج شہر میں دن بھر بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ … Continue reading لاہور: میں بادلوں دھند کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، موسم سرما کی پہلی بارش →

پاکستان ٹیم کی جانب سے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو خراج تحسین

پاکستان ٹیم کی جانب سے رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ کپتان محمد رضوان اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ٹیم کی جانب سے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو خراج تحسین

پاکستان ٹیم کی جانب سے رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ کپتان محمد رضوان اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے رچی رچرڈسن کی خدمات کا اعتراف کیا۔ رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف والی … Continue reading پاکستان ٹیم کی جانب سے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو خراج تحسین →

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائےگا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائےگا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ آج سنانے کا اعلان منسوخ کردیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی، وکیل خالد چوہدری  نے … Continue reading عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائےگا →

اللو ارجن کے گھر پر حملہ کرنے والے 6 افراد کو ضمانت مل گئی

مشہور تلگو اداکار اور پشپا اسٹار الو ارجن کے گھر پر اتوار کی شام کو حملہ کرنے والے افراد کو ضمانت مل گئی۔ اداکار کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والو
Khabrain Group Pakistan

اللو ارجن کے گھر پر حملہ کرنے والے 6 افراد کو ضمانت مل گئی

مشہور تلگو اداکار اور پشپا اسٹار الو ارجن کے گھر پر اتوار کی شام کو حملہ کرنے والے افراد کو ضمانت مل گئی۔ اداکار کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اُٹھا رکھے تھے اور الو ارجن کے خلادف نعرے بازی کر رہے تھے، حملہ آوروں نے ایک کروڑ … Continue reading اللو ارجن کے گھر پر حملہ کرنے والے 6 افراد کو ضمانت مل گئی →

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس کی 2 سطحیں بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص میں 1871 پوائ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس کی 2 سطحیں بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص میں 1871 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 111300 پوائنٹس کی سطح پر … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس کی 2 سطحیں بحال →

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی  کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا او
Khabrain Group Pakistan

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی  کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا۔ آج اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق پی ٹی آئی  کے امیدوار شعیب شاہین کی … Continue reading الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری →

نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی “میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر ن
Khabrain Group Pakistan

نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی “میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر نے الزام لگایا ہے کہ ٹائسن نے ان کے ساتھ معاہدہ توڑ کر نیٹ فلکس اسپانسرڈ فائٹ میں شرکت کی، جس میں ان کا مقابلہ یوٹیوبر سے باکسر بننے … Continue reading نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا →

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، اُن کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خ
Khabrain Group Pakistan

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، اُن کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے آج جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا … Continue reading ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف →

کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے 24/7 پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹرکے اچانک دورے کیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے 24/7 پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹرکے اچانک دورے کیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور ڈیفنس میں نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ کیا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان … Continue reading کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت →

سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ا
Khabrain Group Pakistan

سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈوں کی شیلف لائف کو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ایل ایس یو کے زرعی مرکز کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق … Continue reading سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا →

کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے

کیبورڈ پر انگریزی حروف، عدد اور علامتوں کے بٹنز کارآمد ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی بٹن ایسے بھی ہیں جنہیں فضول اور بیکار کہا جائے تو غ
Khabrain Group Pakistan

کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے

کیبورڈ پر انگریزی حروف، عدد اور علامتوں کے بٹنز کارآمد ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی بٹن ایسے بھی ہیں جنہیں فضول اور بیکار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ درج ذیل 2 ایسے بٹن کے بارے میں بتایا جارہا ہے جو پورے کیبورڈ میں سب سے بیکار بٹنز ہیں؛ 1) اسکرول … Continue reading کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے →

جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنی ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ جان ریمبو ایک پوڈ کاسٹ میں شریک تھے جہاں میزبان
Khabrain Group Pakistan

جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنی ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ جان ریمبو ایک پوڈ کاسٹ میں شریک تھے جہاں میزبان سے ان سے اہلیہ صاحبہ اور ساس نشو بیگم میں جاری اختلافات کے بارے میں سوال کیا۔ افضل خان نے اپنی خوش دامن سے اختلافات کی تصدیق … Continue reading جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا →

مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے ی
Khabrain Group Pakistan

مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے  تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات کے … Continue reading مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل →

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذا
Khabrain Group Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کےلیے دونوں کمیٹیوں کے اراکین کو کل دن ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دی ہے، کمیٹیوں کے اراکین سے … Continue reading اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا →

Get more results via ClueGoal