Pakistan



مشہور اطالوی برانڈ آرٹیمس تھری کا اسپیس سوٹ ڈیزائن کرنے کیلیے تیار

میلان: مشہور اطالوی فیشن برانڈ پراڈا نے ناسا کے آرٹیمِس مشن میں استعمال ہونے والے اسپیس سوٹ کو ڈیزائن کرنے کے لیے کمر کس لی۔ مِیلان سے تعلق رک

تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری

لاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا ی
Khabrain Group Pakistan

تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری

لاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا۔ یاد گاری ڈاک ٹکٹ کی تقریبِ رونمائی واپڈا ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد … Continue reading تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری →

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلی
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل طور پر با اختیار بناتے ہوئے پلینگ الیون منتخب کرنے کا حق بھی سونپ دیا ہے، کپتان اور ہیڈ کوچ … Continue reading قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل →

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا کے ذریعے کیے گئے ایک سائنسی مطالعہ کی بنیاد پر … Continue reading شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل →

دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ملتا
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرنے والے بین ڈکٹ نے … Continue reading دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا →

طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراو
Khabrain Group Pakistan

طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراؤ کیا اور پتھراؤ کرکے عمارتوں و املاک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق 6thروڈ، کھنہ پل اور مورگاہ کے قریب کیمپسز کے باہر فرنیچر، ٹائروں وغیرہ کو … Continue reading طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ →

پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کی شنگائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پاک بھارت باہمی … Continue reading پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر →

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں
Khabrain Group Pakistan

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس بھی آج طلب کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت آئینی ترمیم قومی اسمبلی کے بجائے پہلے سینیٹ … Continue reading وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی →

سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا

چنئی: بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔ تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کی
Khabrain Group Pakistan

سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا

چنئی: بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔ تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔ اس شدید موسم نے جہاں بہت سے شہریوں کی زندگیوں کو درہم برہم کردیا … Continue reading سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا →

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیش
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ … Continue reading اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد →

پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان

 ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کاروباری سفر کو مزید وسعت دیتے ہوئے بھارت میں اپنی نئی بیوٹی لائن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہ
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان

 ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کاروباری سفر کو مزید وسعت دیتے ہوئے بھارت میں اپنی نئی بیوٹی لائن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بیوٹی پروڈکٹس مشہور برانڈ Max Factor کے ساتھ مل کر متعارف کروائے جائیں گے۔ اگرچہ برانڈ کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، لیکن مداح اور بیوٹی … Continue reading پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان →

میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت ک
Khabrain Group Pakistan

میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور یہ حملہ صرف ان پر نہیں بلکہ ان کی دوست ریچا چڈھا کو بھی اگلے ہی دن اسی طرح کے ہجوم … Continue reading میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن →

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مط
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ حکومت کے 23ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ روس کے وزیر اعظم مسٹر میخائل میشوسٹن کی آج … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال →

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ او
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ اور کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین راشد میردوف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور کاروباری تعلقات بڑھانےکی ضرورت پر زور دیا۔ ایوانِ صدر سے جاری … Continue reading صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور →

ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں ک
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہو ا ہے اور آنے والے دنوں میں عوام کو خوش خبریاں ملیں … Continue reading ایس سی او اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات →

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس س
Khabrain Group Pakistan

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، بھارت نے اس … Continue reading امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب →

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکرایک ساتھ بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور جے شنکر کے درمیان ظہرانے پر بات چیت … Continue reading بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات →

فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

پاکستانی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آن اسکرین بہترین جوڑی دار کہلائے جانے والے اداکار فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے قمیتی و دلکش جوڑا پہن کر س
Khabrain Group Pakistan

فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

پاکستانی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آن اسکرین بہترین جوڑی دار کہلائے جانے والے اداکار فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے قمیتی و دلکش جوڑا پہن کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ سال 2011 پاکستانی مقبول ترین ڈرامہ ’ہمسفر‘ میں فواد خان اور ماہرہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئے، اس جوڑی کو … Continue reading فواد خان کی دلہن بنتے ہوئے ماہرہ خان نے کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ →

ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس آج بدھ کو صبح 10 بجے ہوگا، جس میں شرکت کے لیے معزز مہمان پاکستان پہنچ گ
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس آج بدھ کو صبح 10 بجے ہوگا، جس میں شرکت کے لیے معزز مہمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم … Continue reading ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے →

ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ  جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع ی
Khabrain Group Pakistan

ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ  جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ان خیالات کا اظہار یرغمالیوں کے اہل خانہ کے دائیں بازو کے ایک فورم سے گفتگو میں کیا۔ حماس کے ہاتھوں یرغمال … Continue reading ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل →

بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی

بھارتی حیدرآباد: تلگو فلموں کے معروف اداکار نارا روہت، جو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرابابو نائیڈو کے بھتیجے ہیں، کی منگنی ان کی فلم پ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی

بھارتی حیدرآباد: تلگو فلموں کے معروف اداکار نارا روہت، جو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرابابو نائیڈو کے بھتیجے ہیں، کی منگنی ان کی فلم پرتی ندھی 2 کی کو-اسٹار سریشا لیلا کے ساتھ حیدرآباد میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں ہوئی۔ یہ خوبصورت تقریب نووٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سمیت خاندان کے … Continue reading بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی ہوگئی →

پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ

 کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی جانب سے برازیل میں بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو می
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ

 کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی جانب سے برازیل میں بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 79ویں بین الاقوامی نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سلور میڈل اور مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخی کارنامہ … Continue reading پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ →

طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج

لاہور: تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، نجی کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھ
Khabrain Group Pakistan

طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج

لاہور: تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، نجی کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے۔ جی سی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے مال روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی تک اینٹی ہراسمنٹ ریلی نکالی، جی پی او چوک … Continue reading طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج →

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ک
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرینگے اور ان کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی … Continue reading عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے →

کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان: پاکستان ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار سنچری بنا کر نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری ک
Khabrain Group Pakistan

کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان: پاکستان ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار سنچری بنا کر نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری کرنے والے دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سنچری … Continue reading کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا →

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درم
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے … Continue reading بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل →

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کی آ
Khabrain Group Pakistan

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کی آواز اور اطلاع پر پولیس نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں کہ بم دھماکا کریکر کا ہے یا کچھ ۔ ایس ایس پی روحیل خان … Continue reading نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا →

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز

  اسلام آباد: پاکستان اور روس کی مشترکہ مشق دروزبہ 7 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں یہ ساتویں د
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز

  اسلام آباد: پاکستان اور روس کی مشترکہ مشق دروزبہ 7 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں یہ ساتویں دو طرفہ مشترکہ مشق ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتے پر مشتمل مشق کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر، پبی میں آغاز ہوا، جس میں … Continue reading پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز →

“سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض”

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) و کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر ناراضگی ا ظہار کردیا۔ سابق کرکٹر و کمنٹ
Khabrain Group Pakistan

“سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض”

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) و کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر ناراضگی ا ظہار کردیا۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیکٹرز اور میجنمنٹ کمیٹی کے بابراعظم کو آرام کروانے سے متعلق فیصلے پر تنقید کا نشانہ بناتے … Continue reading “سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض” →

ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال ہوگٗی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈریشن حکام نے جنریٹر کے ذریعے نیشنل ہاکی اس
Khabrain Group Pakistan

ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال ہوگٗی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈریشن حکام نے جنریٹر کے ذریعے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں موجود ہیڈکواٹرز میں لائٹس اور پنکھے چلانے کا بندوبست کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام کا موقف ہے کہ حیدر حسین … Continue reading ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال →

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے س
Khabrain Group Pakistan

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول ڈیم چوک کو کلب روڈ سے بند کیا گیا … Continue reading ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل →

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے پہلے کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان 79 رنز بنالیے۔ پہلا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ج
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے پہلے کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان 79 رنز بنالیے۔ پہلا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض … Continue reading دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی →

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید

فرینکفرٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائ
Khabrain Group Pakistan

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید

فرینکفرٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماضی میں سانپوں، مکڑیوں، بچھوؤں اور کیڑوں سے نکلنے والے زہر کو بڑے پیمانے پر ادویات … Continue reading کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید →

چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چھوٹے کاشت کاروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی  کے منصوبے پر کام کر رہی ہے اور صوبائ
Khabrain Group Pakistan

چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چھوٹے کاشت کاروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی  کے منصوبے پر کام کر رہی ہے اور صوبائی حکومت ان قرضوں پر سود اداکرے گی جس سے چھوٹے کسانوں کو اپنی زرعی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلیے  درکار مالی مدد تک رسائی آسان … Continue reading چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ →

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تما
Khabrain Group Pakistan

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس  کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر … Continue reading شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا →

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ

  کراچی: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق محسن رضا نامی فضائی میزبان کو پیر کو کراچی آنے وا
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ

  کراچی: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق محسن رضا نامی فضائی میزبان کو پیر کو کراچی آنے والی پرواز پر رپورٹ کرنا تھی تاہم ٹورنٹو سےکراچی کی پرواز پی کے 784 پر تعینات محسن رضا پرواز سے قبل ہوٹل میں موجود نہیں تھا۔ … Continue reading پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ →

Get more results via ClueGoal