طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ
newsare.net
راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراوطالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ
راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراؤ کیا اور پتھراؤ کرکے عمارتوں و املاک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق 6thروڈ، کھنہ پل اور مورگاہ کے قریب کیمپسز کے باہر فرنیچر، ٹائروں وغیرہ کو … Continue reading طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ → Read more