قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلیقومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل طور پر با اختیار بناتے ہوئے پلینگ الیون منتخب کرنے کا حق بھی سونپ دیا ہے، کپتان اور ہیڈ کوچ … Continue reading قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل → Read more