26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
newsare.net
لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام 6 بجےطلب کرلیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس ک26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام 6 بجےطلب کرلیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے اور اجلاس میں جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی و سینٹ شریک ہوں گے۔ ترجمان کے … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب → Read more