راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل
newsare.net
راولپنڈی: پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا، جس کی وِڈیو سامنے آ گئی۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر میں سکستھ روڈ پر پوراولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل
راولپنڈی: پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا، جس کی وِڈیو سامنے آ گئی۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر میں سکستھ روڈ پر پولیس نے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا، جس کی وِڈیو منظر عام پر آ گئی۔ واقعے کی وِڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈنڈے پکڑے … Continue reading راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل → Read more