شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
newsare.net
نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیانشہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کے قتل سے … Continue reading شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران → Read more