فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
newsare.net
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلمفیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم فل بینچ کی سربراہی کریں گی جبکہ جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ فل بینچ کا حصہ ہوں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی … Continue reading فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل → Read more