آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع
newsare.net
اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازآئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع
اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری … Continue reading آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع → Read more