مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن
newsare.net
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہیمخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہیے تھی لیکن تاحال سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق اسپیکر کے خط پر … Continue reading مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن → Read more