پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
newsare.net
پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کےپبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ وہاں کے رہائشی فیاض کے گھر شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق ہلاک … Continue reading پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک → Read more