Pakistan



کراچی: پولیس کی جانب سے الزامات واپس لینے پر عدالت نے پی ٹی آئی مظاہرین کو رہا کردیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے ایمپریس مارکیٹ کے قریب احتجاج کرنے کے مقدمے میں تفتیشی افسر کے الزامات واپس لینے پر ملزمان کو رہا کردیا۔ کراچی

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے م
Khabrain Group Pakistan

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا کی کوشش ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو بھی منا لیں مگر میرا اندازہ ہے … Continue reading کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا →

ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری

عمان: اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری

عمان: اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں جہاں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان شاہینز کی قیادت محمد حارث اور بھارت اے کی قیادت تلک … Continue reading ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری →

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہ
Khabrain Group Pakistan

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پانچ یا آٹھ ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا جائے۔ تحریک انصاف نے درخواست میں مخصوص نشستوں سے … Continue reading انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست →

عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم

لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پ
Khabrain Group Pakistan

عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم

لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید نے 8 سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز اور ہیڈ کوچ کے طور … Continue reading عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم →

پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے
Khabrain Group Pakistan

پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ وہاں کے رہائشی فیاض کے گھر شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق ہلاک … Continue reading پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک →

سلمان خان کو نشانہ بنانے کی سازش بے نقاب : وندُو دارا سنگھ کا جذباتی ردعمل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے قریبی دوست وندُو دارا سنگھ نے بابا صدیقی قتل کیس میں سامنے آنے والے تنازع پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ باب
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کو نشانہ بنانے کی سازش بے نقاب : وندُو دارا سنگھ کا جذباتی ردعمل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے قریبی دوست وندُو دارا سنگھ نے بابا صدیقی قتل کیس میں سامنے آنے والے تنازع پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بابا صدیقی، جو سلمان خان کے قریبی ساتھی تھے، کو 12 اکتوبر 2024 کو ممبئی میں قتل کیا گیا، جس کے بعد سلمان خان کو وائی پلس … Continue reading سلمان خان کو نشانہ بنانے کی سازش بے نقاب : وندُو دارا سنگھ کا جذباتی ردعمل →

اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد جاکر اپوزیشن کو راضی کرنے کی آخری کوشش کروں گا، اگر مل
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد جاکر اپوزیشن کو راضی کرنے کی آخری کوشش کروں گا، اگر ملکر ترمیم نہ کرسکا تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا۔  حیدرآباد میں سانحہ کارساز کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے … Continue reading اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول →

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظف
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کو  آج صبح 8 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی … Continue reading پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی →

کپاس کی پیداوار میں 48 فیصد کمی ریکارڈ

  کراچی: یکم سے 15اکتوبر کے درمیان کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں اس پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 48فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔   پ
Khabrain Group Pakistan

کپاس کی پیداوار میں 48 فیصد کمی ریکارڈ

  کراچی: یکم سے 15اکتوبر کے درمیان کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں اس پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 48فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔   پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق 15 اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 48فیصد کی کمی سے مجموعی طور … Continue reading کپاس کی پیداوار میں 48 فیصد کمی ریکارڈ →

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہی
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہیے تھی لیکن تاحال سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق اسپیکر کے خط پر … Continue reading مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن →

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع

  اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع

  اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری … Continue reading آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع →

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم
Khabrain Group Pakistan

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم فل بینچ کی سربراہی کریں گی جبکہ جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ فل بینچ کا حصہ ہوں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی … Continue reading فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل →

والدہ نے بیٹی کو سبق سکھانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

بوئینوس ایئرس: ارجنٹائن کی ایک خاتون نے فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا کہ وہ اپنی 22 سالہ بیٹی کی مالی معاونت روکنا چاہتی ہیں کیونکہ بیٹی نے نہ اپ
Khabrain Group Pakistan

والدہ نے بیٹی کو سبق سکھانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

بوئینوس ایئرس: ارجنٹائن کی ایک خاتون نے فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا کہ وہ اپنی 22 سالہ بیٹی کی مالی معاونت روکنا چاہتی ہیں کیونکہ بیٹی نے نہ اپنی یونیورسٹی کی تعلیم کو سنجیدہ لیا اور وہ کوئی نوکری بھی نہیں کرنا چاہتی۔ نامعلوم خاتون نے ارجنٹینا میں ایک فیملی کورٹ کی جج ماریا … Continue reading والدہ نے بیٹی کو سبق سکھانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا →

پاکستان کی بڑی کامیابی ، پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل ہو گیا

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آپریشنل ہوگیا، جس کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی۔ تفصیل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی بڑی کامیابی ، پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل ہو گیا

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آپریشنل ہوگیا، جس کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 کامیابی کے ساتھ آپریشنل ہو … Continue reading پاکستان کی بڑی کامیابی ، پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل ہو گیا →

لاہور؛ چور گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ کیش لے کر فرار

لاہور: چوروں نے ایک گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ روپے لوٹ لیے اور باآسانی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساندہ ریواز گارڈن میں واقع گ
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ چور گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ کیش لے کر فرار

لاہور: چوروں نے ایک گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ روپے لوٹ لیے اور باآسانی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساندہ ریواز گارڈن میں واقع گھر میں چوری کی بڑی واردات ہوئی، جس میں چور گھر سے 15 کروڑ 75 لاکھ کے زیورات اور 40 لاکھ نقد لے کر … Continue reading لاہور؛ چور گھر سے 15 کروڑ سے زائد کے زیورات اور 40 لاکھ کیش لے کر فرار →

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی

پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ میں کل اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ آج شروع ہونے والا ٹورنامنٹ مقسط، عمان کرکٹ
Khabrain Group Pakistan

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی

پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ میں کل اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ آج شروع ہونے والا ٹورنامنٹ مقسط، عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان شاہینز گروپ بی میں بھارت اے، متحدہ عرب امارات اور میزبان عمان کے ساتھ ہے جبکہ گروپ اے میں بنگلادیش … Continue reading ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی →

شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران

نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان
Khabrain Group Pakistan

شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران

نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کے قتل سے … Continue reading شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران →

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

آسام: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیا منی لانڈرنگ کیس میں پانچ گھنٹے کی طویل پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

آسام: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیا منی لانڈرنگ کیس میں پانچ گھنٹے کی طویل پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سٹے بازی کی ایپ میں نامور شخصیات کے ملوث ہونے کا سراغ لگانے کےلیے تحقیقات کررہی ہے جس نے آئی پی ایل جیسی لیگ میں سٹے … Continue reading بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش →

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی: پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا، جس کی وِڈیو سامنے آ گئی۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر میں سکستھ روڈ پر پو
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی: پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا، جس کی وِڈیو سامنے آ گئی۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر میں سکستھ روڈ پر پولیس نے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا، جس کی وِڈیو منظر عام پر آ گئی۔ واقعے کی وِڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈنڈے پکڑے … Continue reading راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل →

راولپنڈی؛ چھریوں کے وار سے ماموں کو قتل کرنیوالا ملزم 72گھنٹوں میں گرفتار

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار سے اپنے ماموں کو قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پول
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ چھریوں کے وار سے ماموں کو قتل کرنیوالا ملزم 72گھنٹوں میں گرفتار

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار سے اپنے ماموں کو قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم محمد علی نے پرانی دشمنی پر ماموں وسیم کو قتل کیا تھا۔ کہوٹہ پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم … Continue reading راولپنڈی؛ چھریوں کے وار سے ماموں کو قتل کرنیوالا ملزم 72گھنٹوں میں گرفتار →

شان مسعود نے بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود بطور شکستوں کا جمود توڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ م
Khabrain Group Pakistan

شان مسعود نے بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود بطور شکستوں کا جمود توڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔ … Continue reading شان مسعود نے بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب →

آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں جماعتوں ک
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کو اعتماد میں لیا گیا۔  وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈران کو جمعرات کو مشاورت کے لیے بلایا۔ ایم کیوایم ،باپ، ق لیگ ،پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے … Continue reading آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی →

‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے سفر اور “الٹرنیٹو باکس آفس کوئین” کے لقب پر کھل کر بات کی۔ نیوز ایکس ک
Khabrain Group Pakistan

‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے سفر اور “الٹرنیٹو باکس آفس کوئین” کے لقب پر کھل کر بات کی۔ نیوز ایکس کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنوں نے ہنستے ہوئے اس لقب کو اپنایا اور اعتراف کیا کہ ان کا کیریئر شروع سے ہی مختلف راستے پر چل … Continue reading ‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ →

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

 دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی ا
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

 دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 135 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انیک بوش ناقابل شکست 74 رنز اور لورا … Continue reading ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا →

15 سالہ بیٹی کو انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں، ندا یاسر کا انکشاف

  کراچی: پاکستان کی مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ ندا یاسر نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی عم
Khabrain Group Pakistan

15 سالہ بیٹی کو انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں، ندا یاسر کا انکشاف

  کراچی: پاکستان کی مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ ندا یاسر نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی عمر 15 سال سے زیادہ ہو چکی ہے، مگر انہیں انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں ہے، حالانکہ ان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے … Continue reading 15 سالہ بیٹی کو انسٹاگرام ریلز بنانے کی اجازت نہیں، ندا یاسر کا انکشاف →

سردار اختر مینگل کا پاکستان واپسی کا فیصلہ

  اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے
Khabrain Group Pakistan

سردار اختر مینگل کا پاکستان واپسی کا فیصلہ

  اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم سے قبل قومی اسمبلی سے احتجاجا مستعفی ہوکر بیرون ملک جانے والے سردار اختر مینگل نے اب ملک کی سیاسی صورت حال کے پیش نظر … Continue reading سردار اختر مینگل کا پاکستان واپسی کا فیصلہ →

’20 سال کی عمر میں شادی نہ کریں‘، ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ

 لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہا
Khabrain Group Pakistan

’20 سال کی عمر میں شادی نہ کریں‘، ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ

 لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سال کی عمر میں شادی ہرگز نہ کریں بلکہ بہتر یہ ہے کہ شادی 30 سال … Continue reading ’20 سال کی عمر میں شادی نہ کریں‘، ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ →

بنگلادیش؛ عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے عید الفطر، عید الاضحیٰ اور درگا پوجا کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔  بنگلادیشی میڈ
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش؛ عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے عید الفطر، عید الاضحیٰ اور درگا پوجا کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے عید الفطر کی تعطیلات 5 دن، عیدالاضحیٰ کی 6 دن … Continue reading بنگلادیش؛ عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا →

حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دی
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل سینیٹ میں آئینی ترمیم لائی … Continue reading حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ →

26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

 لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی  کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام 6 بجےطلب کرلیا گیا۔  ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس ک
Khabrain Group Pakistan

26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

 لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی  کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام 6 بجےطلب کرلیا گیا۔  ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس کی صدارت جے یو آئی  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے اور اجلاس میں جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی و سینٹ شریک ہوں گے۔ ترجمان کے … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب →

تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری

لاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا ی
Khabrain Group Pakistan

تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری

لاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا۔ یاد گاری ڈاک ٹکٹ کی تقریبِ رونمائی واپڈا ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد … Continue reading تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری →

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلی
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورد نے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل طور پر با اختیار بناتے ہوئے پلینگ الیون منتخب کرنے کا حق بھی سونپ دیا ہے، کپتان اور ہیڈ کوچ … Continue reading قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل →

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا کے ذریعے کیے گئے ایک سائنسی مطالعہ کی بنیاد پر … Continue reading شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل →

دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ملتا
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرنے والے بین ڈکٹ نے … Continue reading دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا →

طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراو
Khabrain Group Pakistan

طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں بھی طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، نجی کالج کے مختلف کیمپسز کا گھیراؤ کیا اور پتھراؤ کرکے عمارتوں و املاک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق 6thروڈ، کھنہ پل اور مورگاہ کے قریب کیمپسز کے باہر فرنیچر، ٹائروں وغیرہ کو … Continue reading طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ →

Get more results via ClueGoal