ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری
newsare.net
عمان: اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں مدمقابل ہیںٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری
عمان: اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں جہاں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان شاہینز کی قیادت محمد حارث اور بھارت اے کی قیادت تلک … Continue reading ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ جاری → Read more