آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ
newsare.net
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علآئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی کی آج بھارتی کرکٹ بورڈ … Continue reading آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ → Read more