دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت
newsare.net
ممبئی: کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے بھارتی ہزار کروڑ روپے میں حاصل کرلیے ہیں۔ دھرمادھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت
ممبئی: کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے بھارتی ہزار کروڑ روپے میں حاصل کرلیے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی دلچسپی رکھتی تھی، لیکن سیرین انٹرٹینمنٹ نے دھرما پروڈکشن خریدنے میں سبقت حاصل … Continue reading دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت → Read more