Pakistan



ویرات اور انوشکا کا پینے کیلئے مہنگا پانی، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

  لندن: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اب مستقل طور پر لندن منتقل ہوچکے ہیں لیکن بھارت چھوڑنے کے باو

انوراگ باسو کی عامر خان کو کشور کمار کی بائیوپک فلم کے لیے پیشکش

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کو معروف ہدایتکار انوراگ باسو نے کشور کمار کی زندگی پر بننے والی بائیوپک کے لیے مرکزی کردار کی پیشکش کی ہے
Khabrain Group Pakistan

انوراگ باسو کی عامر خان کو کشور کمار کی بائیوپک فلم کے لیے پیشکش

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کو معروف ہدایتکار انوراگ باسو نے کشور کمار کی زندگی پر بننے والی بائیوپک کے لیے مرکزی کردار کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عامر خان اس پروجیکٹ میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ کشور کمار کی بائیوپک کئی سالوں سے زیر بحث ہے اور اب لگتا … Continue reading انوراگ باسو کی عامر خان کو کشور کمار کی بائیوپک فلم کے لیے پیشکش →

ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا خواب سے کم نہیں تھا، کارتک آریان

ممبئی: بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان نے حال ہی میں اپنے تجربے کا اظہار کیا کہ بھول بھلیاں 3 میں ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرن
Khabrain Group Pakistan

ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا خواب سے کم نہیں تھا، کارتک آریان

ممبئی: بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان نے حال ہی میں اپنے تجربے کا اظہار کیا کہ بھول بھلیاں 3 میں ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے کسی خواب سے کم نہیں تھا۔ کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں بتایا، “مجھے ایسا لگا جیسے میں خواب میں ہوں۔ میں … Continue reading ودیا بالن اور مادھوری کے ساتھ کام کرنا خواب سے کم نہیں تھا، کارتک آریان →

ورن دھون نے پریانکا چوپڑا کو ‘بیٹی’ بنانے والی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ورن دھون نے حال ہی میں اپنے آنے والے ویب سیریز ’سائٹڈل: ہنی بنی‘ کی پروموشنز کے دوران مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اداکار
Khabrain Group Pakistan

ورن دھون نے پریانکا چوپڑا کو ‘بیٹی’ بنانے والی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ورن دھون نے حال ہی میں اپنے آنے والے ویب سیریز ’سائٹڈل: ہنی بنی‘ کی پروموشنز کے دوران مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں پریانکا چوپڑا انہیں اپنے ‘والد’ کہہ رہی ہیں۔ یہ ویڈیو سائٹڈل کے امریکی ورژن سے … Continue reading ورن دھون نے پریانکا چوپڑا کو ‘بیٹی’ بنانے والی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران →

امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا

 واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ا
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا

 واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کردیا گیا اور ہم اسے بہت تیزی سے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ … Continue reading امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا →

اسپیکر قومی اسمبلی کا آئینی ترمیم کے موقع پربہترین رپورٹنگ پرصحافیوں کو خراج تحسین

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی  نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بہترین رپورٹنگ پر پارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ج
Khabrain Group Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی کا آئینی ترمیم کے موقع پربہترین رپورٹنگ پرصحافیوں کو خراج تحسین

  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی  نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بہترین رپورٹنگ پر پارلیمانی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے موقع پر پارلیمانی صحافیوں نے نظم … Continue reading اسپیکر قومی اسمبلی کا آئینی ترمیم کے موقع پربہترین رپورٹنگ پرصحافیوں کو خراج تحسین →

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط

پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دو
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط

پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کی مالیت 145 ملین امریکی … Continue reading پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط →

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے

  اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے

  اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کی آرٹیکل 175اے کی جانب چیئرمین سینیٹ کی توجہ مبذول کروائی اور خط میں لکھا ہے کہ آرٹیکل 175اے کی شق 3اے کے تحت خصوصی … Continue reading نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے →

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

  کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علم
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

  کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں مفتی اعظم پاکستان … Continue reading آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین →

ترکیہ میں فوجی بغاوت کروانے والے فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے

انقرہ: ترکیہ میں صدر طیب اردوان کے سخت مخالف اور 2016 کے ناکام فوجی بغاوت کے ماسٹر مائنڈ، عالم دین فتح اللہ گولن 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تر
Khabrain Group Pakistan

ترکیہ میں فوجی بغاوت کروانے والے فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے

انقرہ: ترکیہ میں صدر طیب اردوان کے سخت مخالف اور 2016 کے ناکام فوجی بغاوت کے ماسٹر مائنڈ، عالم دین فتح اللہ گولن 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ترک میڈیا اور گولن سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے تصدیق کی ہے کہ فتح اللہ گولن مختصر عرصے علالت کے بعد امریکا کے ایک اسپتال … Continue reading ترکیہ میں فوجی بغاوت کروانے والے فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے →

26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

  اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعی
Khabrain Group Pakistan

26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

  اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدلیہ پر قبضہ جمانے کے لیے بڑی دیرسے کارروائی جاری تھی۔ گزشتہ روز پی ڈی ایم 3 متحرک تھی۔ … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن →

دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت

 ممبئی: کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے بھارتی ہزار کروڑ روپے میں حاصل کرلیے ہیں۔ دھرما
Khabrain Group Pakistan

دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت

 ممبئی: کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے بھارتی ہزار کروڑ روپے میں حاصل کرلیے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی دلچسپی رکھتی تھی، لیکن سیرین انٹرٹینمنٹ نے دھرما پروڈکشن خریدنے میں سبقت حاصل … Continue reading دھرما پروڈکشن کے پچاس فیصد شیئرز ہزار کروڑ روپے میں فروخت →

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

 ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور
Khabrain Group Pakistan

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

 ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے۔ پرنس نے اس خوشخبری کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے … Continue reading پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد →

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا وکیل انتظارپنجوتھہ کو کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا وکیل انتظار پنجوتھہ کو کل ہرحال میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو لاپت
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا وکیل انتظارپنجوتھہ کو کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا وکیل انتظار پنجوتھہ کو کل ہرحال میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق آئی بی کی رپورٹ … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا وکیل انتظارپنجوتھہ کو کل پیش کرنے کا حکم →

سندھ پولیس افسران کا ایک دوسرے پر کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزام

  کراچی: کچے میں ڈاکوؤں کی سرپرستی پر پولیس افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ گھوٹکی کے ایس ایچ او شکور لاکھو کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی سکھر پیر محمد ش
Khabrain Group Pakistan

سندھ پولیس افسران کا ایک دوسرے پر کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزام

  کراچی: کچے میں ڈاکوؤں کی سرپرستی پر پولیس افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ گھوٹکی کے ایس ایچ او شکور لاکھو کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کی جانب سے ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمان پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کے الزامات لگائے جس پر ایس ایس پی گھوٹکی نے ڈی … Continue reading سندھ پولیس افسران کا ایک دوسرے پر کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزام →

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمی
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے … Continue reading صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری →

کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارف

کینسر کے مریضوں کے لیے علاج کیوجہ سے بالوں کے گرنے کی حالت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگرچہ بال عام طور پر علاج ختم ہونے کے چند مہینوں کے اندر دوبارہ بڑھ
Khabrain Group Pakistan

کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارف

کینسر کے مریضوں کے لیے علاج کیوجہ سے بالوں کے گرنے کی حالت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگرچہ بال عام طور پر علاج ختم ہونے کے چند مہینوں کے اندر دوبارہ بڑھ جاتے ہیں لیکن 2019 کے مطالعے میں  56 فیصد مریضوں نے بالوں کے گرنے کو کیموتھراپی کے بدترین ضمنی اثرات کا تجربہ کیا۔ … Continue reading کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارف →

ناراض بیوی نے بچوں کو 23ویں منزل پر گھر کے باہر بِٹھا دیا

ہینان: چین میں اپنے شوہر کے ساتھ لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے دو چھوٹے بچوں کو 23ویں منزل کے اپارٹمنٹ کے باہر ایئر کنڈیشنر پر بٹھا دیا۔ مقامی م
Khabrain Group Pakistan

ناراض بیوی نے بچوں کو 23ویں منزل پر گھر کے باہر بِٹھا دیا

ہینان: چین میں اپنے شوہر کے ساتھ لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے دو چھوٹے بچوں کو 23ویں منزل کے اپارٹمنٹ کے باہر ایئر کنڈیشنر پر بٹھا دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینان صوبے کے لوئیانگ میں پڑوسیوں نے بچوں کے رونے کی آوازیں سنی اور اس واقعے کو ویڈیو میں ریکارڈ کیا۔ 23 … Continue reading ناراض بیوی نے بچوں کو 23ویں منزل پر گھر کے باہر بِٹھا دیا →

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ عل
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی کی آج بھارتی کرکٹ بورڈ … Continue reading آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ →

بختاور بھٹو کے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش

صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دے دی۔ بختاو
Khabrain Group Pakistan

بختاور بھٹو کے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش

صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دے دی۔ بختاور بھٹو زرداری 27 نومبر 2020 کو دبئی کے بزنس مین محمود چوہدری سے شادی کی بندھن میں بندھ گئی تھیں ،  10 اکتوبر 2021 کو اپنے … Continue reading بختاور بھٹو کے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش →

‘گھٹیا سوچ ختم کریں’، بابر کے ناقدین پر عامر پھٹ پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں پوسٹ کرتے ہوئے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ محمد عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ ف
Khabrain Group Pakistan

‘گھٹیا سوچ ختم کریں’، بابر کے ناقدین پر عامر پھٹ پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں پوسٹ کرتے ہوئے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ محمد عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سوچ کو ختم کرو کے بابر ٹیم میں نہیں تھا یا وہ کھلاڑی نہیں تھا … Continue reading ‘گھٹیا سوچ ختم کریں’، بابر کے ناقدین پر عامر پھٹ پڑے →

ویوین ڈسینا کی سابقہ اہلیہ کو بھی نئی محبت کی تلاش

بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس 18 کے ممکنہ فاتح ویوین ڈسینا کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ واہبز دورابجی نے زندگی میں نئی محبت کو تلاش کرنے لگیں۔ بالی وڈ ک
Khabrain Group Pakistan

ویوین ڈسینا کی سابقہ اہلیہ کو بھی نئی محبت کی تلاش

بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس 18 کے ممکنہ فاتح ویوین ڈسینا کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ واہبز دورابجی نے زندگی میں نئی محبت کو تلاش کرنے لگیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی کے ساتھ بگ باس ایک مرتبہ پھر ٹی وی اسکرینز کی زینت بن چکا ہے جس میں شوبز ستاروں … Continue reading ویوین ڈسینا کی سابقہ اہلیہ کو بھی نئی محبت کی تلاش →

حکومتی دعوی میں کہاں تک سچائی پاکستان میں مہنگائی کیا کم ہو چکی؟

حکومت وقت کا دعوی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہو چکی۔ اعداد وشمار کے گورکھ دھندے سے ہٹ کر بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا اس کمی سے عام آدمی کو فائدہ پ
Khabrain Group Pakistan

حکومتی دعوی میں کہاں تک سچائی پاکستان میں مہنگائی کیا کم ہو چکی؟

حکومت وقت کا دعوی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہو چکی۔ اعداد وشمار کے گورکھ دھندے سے ہٹ کر بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا اس کمی سے عام آدمی کو فائدہ پہنچا؟ ریاست کی 95 فیصدآبادی عوام پر مشتمل ہے۔ ان کی پہلی ضرورت سستا کھانا پینا ہے۔ لہذا دیکھنا چاہیے کہ کیا … Continue reading حکومتی دعوی میں کہاں تک سچائی پاکستان میں مہنگائی کیا کم ہو چکی؟ →

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد

 لاہور: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹرز لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا جائزہ لیا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ہونے والے ٹرائلز
Khabrain Group Pakistan

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد

 لاہور: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹرز لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا جائزہ لیا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ہونے والے ٹرائلز میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اپنی قسمت آزمائی کی، قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹر کھلاڑیوں کے انتخاب میں اپنا حصہ ڈالا … Continue reading نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد →

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے 22اکتوبر سے سالانہ امتحانات برا
Khabrain Group Pakistan

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے 22اکتوبر سے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 جماعت دہم سائنس گروپ کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان یا … Continue reading ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا →

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری

  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کردیا اور ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ وفاقی وزیراعظم قا
Khabrain Group Pakistan

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری

  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کردیا اور ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ وفاقی وزیراعظم قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم ایوان بالا میں پیش کیا اوراس کے بعد منظوری کے لیے ووٹنگ کے لیے تحریک پیش کردی اور … Continue reading سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری →

فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

  کراچی: سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر تنقید کا معاملہ، فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی ک
Khabrain Group Pakistan

فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

  کراچی: سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر تنقید کا معاملہ، فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فخر زمان کا جواب دیکھنے کے بعد ان کی دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم میں شمولیت سے متعلق فیصلہ … Continue reading فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا →

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے تائیوان کا خودمختار جذیرے ہماری سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے۔ غیر
Khabrain Group Pakistan

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے تائیوان کا خودمختار جذیرے ہماری سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج کے میزائل فورس کے بریگیڈ کا … Continue reading چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم →

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے

ٹورنٹو: پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے تاریخ رقم کر دی ہے کیونکہ وہ بل بورڈ کینیڈا کے افتتاحی پرنٹ ایڈیشن کے کور پر آنے والے پہلے فنکار بن گئ
Khabrain Group Pakistan

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے

ٹورنٹو: پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے تاریخ رقم کر دی ہے کیونکہ وہ بل بورڈ کینیڈا کے افتتاحی پرنٹ ایڈیشن کے کور پر آنے والے پہلے فنکار بن گئے ہیں۔ اس خصوصی ایڈیشن میں دلجیت کی مشہور ‘دل-لومیناٹی’ ٹور کی خصوصی تصاویر اور پردے کے پیچھے کی کہانیاں شامل کی گئی ہیں، جس نے شمالی … Continue reading دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے →

تحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہر

  اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ اسلام آباد میں
Khabrain Group Pakistan

تحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہر

  اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم مولانا کے بے حد مشکور ہیں، ہمارے چیئرمین عمران احمد خان نیازی ہیں آج بھی ہیں اور … Continue reading تحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہر →

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا تھا؟

  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے اندر آئینی بینچز کی تقرری یا آئینی عدالت کے لیے ہونے والی ترمیم کے حوالے سے واض
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا تھا؟

  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے اندر آئینی بینچز کی تقرری یا آئینی عدالت کے لیے ہونے والی ترمیم کے حوالے سے واضح کیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت میں توسیع کے حوالے سے انہیں کیا کہا تھا۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش … Continue reading چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا تھا؟ →

کراچی؛ کلب کرکٹ کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش، ملزم گرفتار

  کراچی: ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر امریکا جانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرف
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ کلب کرکٹ کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش، ملزم گرفتار

  کراچی: ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر امریکا جانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم کو کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت شکیل رفیق کے … Continue reading کراچی؛ کلب کرکٹ کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش، ملزم گرفتار →

ملائکہ اروڑا نے بھی پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہن لیا

بھارتی اداکارہ ملائکہ روڑا کے پاکستانی کلاتھنگ برینڈ ‘احمد سلطان’ کے دلکش لباس پہننے سے جنگل میں منگل ہوگیا۔ ملائکہ روڑا کا شمار بالی وڈ
Khabrain Group Pakistan

ملائکہ اروڑا نے بھی پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہن لیا

بھارتی اداکارہ ملائکہ روڑا کے پاکستانی کلاتھنگ برینڈ ‘احمد سلطان’ کے دلکش لباس پہننے سے جنگل میں منگل ہوگیا۔ ملائکہ روڑا کا شمار بالی وڈ کی ان حسیناؤں میں ہوتا ہے جو اپنی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے منفرد رقص کی وجہ سے مشہور ہیں۔ بات شاہ رخ خان کے ساتھ چلتی ٹرین … Continue reading ملائکہ اروڑا نے بھی پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہن لیا →

رشی کپور کی موت کے بعد نیتو کو کس بات کا خوف سناتے لگا؟ نیتو کپور نے اہم راز سے پردہ اٹھادیا

نیتو کپور نے اپنے شوہر رشی کپور کی موت کے بعد پہلی بار کام کے حوالے سے اپنے خدشات واضح  کردیے۔ رومانس کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے اداکار رشی کپ
Khabrain Group Pakistan

رشی کپور کی موت کے بعد نیتو کو کس بات کا خوف سناتے لگا؟ نیتو کپور نے اہم راز سے پردہ اٹھادیا

نیتو کپور نے اپنے شوہر رشی کپور کی موت کے بعد پہلی بار کام کے حوالے سے اپنے خدشات واضح  کردیے۔ رومانس کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے اداکار رشی کپور 4 ستمبر 1952 کو پیدا ہوئے اور 30 اپریل 2020کو ممبئی میں وفات پاگئے۔ کپورخاندان میں پیدا ہونے والے اس ورسٹائل فن کار نے  … Continue reading رشی کپور کی موت کے بعد نیتو کو کس بات کا خوف سناتے لگا؟ نیتو کپور نے اہم راز سے پردہ اٹھادیا →

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہنچان بنائی ہے۔ انہوں نے بمراہ … Continue reading نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار →

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے م
Khabrain Group Pakistan

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا کی کوشش ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو بھی منا لیں مگر میرا اندازہ ہے … Continue reading کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا →

Get more results via ClueGoal