انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے خالی پن کا شکوہ کیا ہے۔ اداکار نے انٹرویو میں اپنی زندگی کے ذاتی پہانوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے خالی پن کا شکوہ کیا ہے۔ اداکار نے انٹرویو میں اپنی زندگی کے ذاتی پہلو پر بات کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اپنے بچے نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں خالی پن محسوس کرتے ہیں۔ اداکار … Continue reading انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟ → Read more