’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام بتا دیا
newsare.net
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام بتا دیا
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے مشترکہ پوسٹ شیئر کی … Continue reading ’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام بتا دیا → Read more