3 ناکام شادیوں کے بعد برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کرلی
newsare.net
امریکا کی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے برٹنی اسپیئر نے خود3 ناکام شادیوں کے بعد برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کرلی
امریکا کی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کا اعلان کیا جب کہ ویڈیو میں برٹنی اسپیئر کو سفید رنگ کا عروسی گاؤن پہنے اور سر پر عروسی دوپٹہ لیے دیکھا گیا۔ … Continue reading 3 ناکام شادیوں کے بعد برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کرلی → Read more