آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری
newsare.net
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ پر اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئے ہیں۔ ذرائع کےآئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ پر اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے گئے ہیں جو مبینہ طور آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران ائب ہوگئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری → Read more