پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری
newsare.net
لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور مپی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری
لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر … Continue reading پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری → Read more