توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
newsare.net
اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حاتوشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی جبکہ بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر چار نومبر کو سماعت … Continue reading توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع → Read more