غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید
newsare.net
غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقغزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید
غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نصیرات کے پناہ گزین کیمپ کے اسکول میں ایک بار پھر بمباری کی جس میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شجائیہ کے … Continue reading غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید → Read more