Pakistan



سعودی عرب نے اپنی نوعیت کے انوکھے اور پُرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح کر دیا

سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پُرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر

’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور

بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن اپنی نئی فلم ’وار 2‘ مکمل کرنے کے قریب ہیں اور نومبر میں عالیہ بھٹ اور شرواری کی فلم الفا کے لیے آٹھ دن کی شوٹنگ کریں گ
Khabrain Group Pakistan

’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور

بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن اپنی نئی فلم ’وار 2‘ مکمل کرنے کے قریب ہیں اور نومبر میں عالیہ بھٹ اور شرواری کی فلم الفا کے لیے آٹھ دن کی شوٹنگ کریں گے۔  اس فلم میں وہ ایجنٹ کبیر کے طور پر واپس آ رہے ہیں اور عالیہ اور شرواری کو تربیت دیتے ہوئے ایک … Continue reading ’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور →

ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئ
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویز کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو 1426 شکایات موصول ہوئی ہیں، جن … Continue reading ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف →

پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ ترکیہ کے 101 ویں
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پر ترکیہ سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں نائب وزیراعظم … Continue reading پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc →

الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی وجہ سے 26ویں آئینی ترمیم لائ
Khabrain Group Pakistan

الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی وجہ سے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہا بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ … Continue reading الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان →

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم … Continue reading چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی →

آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل س
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ دفاعی … Continue reading آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم →

شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم ک
Khabrain Group Pakistan

شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان صحت مند و تندرست رہنے کیلئے نشے سے دور رہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں … Continue reading شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے →

دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ

مشہور فلم ساز امتیاز علی نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی حالیہ دہلی کنسرٹ کے بعد تعریف کرتے ہوئے انہیں “ملک کو جھنجوڑ دینے والی قوت” قرار دیا۔
Khabrain Group Pakistan

دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ

مشہور فلم ساز امتیاز علی نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی حالیہ دہلی کنسرٹ کے بعد تعریف کرتے ہوئے انہیں “ملک کو جھنجوڑ دینے والی قوت” قرار دیا۔ دلجیت اس وقت اپنی دل-لومیناٹی ٹور پر ہیں اور انہوں نے 26 اور 27 اکتوبر کو جواہر لال نہرو اسٹیڈیم دہلی میں دو کامیاب شوز کیے۔ امتیاز علی … Continue reading دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ →

لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ

لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مین
Khabrain Group Pakistan

لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ

لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امدادی … Continue reading لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ →

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ اعدا
Khabrain Group Pakistan

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی جس میں آئی ایم ایف … Continue reading پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ →

دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی مشہور فلم جمانجی اور جمانجی؛ ویلکم ٹو دی جنگل کے بعد اس فرنچائز کے تیسرے حصے کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ایکش
Khabrain Group Pakistan

دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی مشہور فلم جمانجی اور جمانجی؛ ویلکم ٹو دی جنگل کے بعد اس فرنچائز کے تیسرے حصے کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ایکشن اور ایڈونچر کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر جیک کاسدان، جو جانسٹن کی ایکشن تھرلر فلم جمانجی … Continue reading دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا →

“رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ

بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو “اگلا شاہ رخ خان” قرار دیا ہے۔  بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

“رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ

بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو “اگلا شاہ رخ خان” قرار دیا ہے۔  بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترن آدرش نے فلم اینیمل کی شاندار کامیابی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سندیپ ریڈی وانگا جیسے “جینئس” ڈائریکٹر کے ساتھ رنبیر کپور نے … Continue reading “رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ →

کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 3
Khabrain Group Pakistan

کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیپرا نے شوکاز جاری کرکے کمپنی سے جواب طلب کیا تھا اور گیپکو کا جواب تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے مسترد کیا … Continue reading کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ →

کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی

کراچی: ڈیفنس توحید کمرشل ایریا میں فلیٹ سے کے ایم سی کے فٹبال کے کوچ تین روز پرانی گولی لگی لاش ملی ہے،مقتول 3 بچوں کا باپ تھا پولیس نے مقتول کے ب
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی

کراچی: ڈیفنس توحید کمرشل ایریا میں فلیٹ سے کے ایم سی کے فٹبال کے کوچ تین روز پرانی گولی لگی لاش ملی ہے،مقتول 3 بچوں کا باپ تھا پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی علی الصبح کلفٹن تھانے کے علاقے … Continue reading کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی →

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز ک
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق مجوزہ قانون کی تیاری … Continue reading حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا →

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزاد
Khabrain Group Pakistan

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیل کے لیے کیس کی سماعت کی۔ وکیل بشریٰ بی بی نے کہا کہ بشریٰ … Continue reading پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم →

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضب
Khabrain Group Pakistan

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹنینا میتویآنکو نے اسلام آباد میں وفد کے … Continue reading روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم →

پولیس نے ایمان مزاری کو عدالت میں پیش کردیا، جسمانی ریمانڈ کی استدعا

کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کردیا۔ ا
Khabrain Group Pakistan

پولیس نے ایمان مزاری کو عدالت میں پیش کردیا، جسمانی ریمانڈ کی استدعا

کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کردیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی … Continue reading پولیس نے ایمان مزاری کو عدالت میں پیش کردیا، جسمانی ریمانڈ کی استدعا →

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر بغاوت کرنے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے اراکین کے خلاف سخت کارروائی اور ملک ب
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر بغاوت کرنے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے اراکین کے خلاف سخت کارروائی اور ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت  پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم … Continue reading پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر بغاوت کرنے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ →

شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔  حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔  حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے۔ وہاں ایک برانڈ ایونٹ میں شرکت کے دوران شاہ رخ … Continue reading شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی →

میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل مدت کے بعد اپنی سرزمین پر  فتح کی خوشی ہوئی، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے ب
Khabrain Group Pakistan

میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل مدت کے بعد اپنی سرزمین پر  فتح کی خوشی ہوئی، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہتر حکمت عملی اپنائیں گے۔ نیا ناظم آباد  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی اچھا شگون رہا، … Continue reading میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل →

مدیحہ امام کا نوجوانوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے نوجوانوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔  اداکارہ فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں اور اپنی شادی
Khabrain Group Pakistan

مدیحہ امام کا نوجوانوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے نوجوانوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔  اداکارہ فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں اور اپنی شادی کے تجربات اور چیلنجز پر کھل کر بات کی۔ مدیحہ امام نے کہا کہ بیرون ملک مقیم شخص سے شادی کرنا آسان نہیں ہے، جو لڑائیاں رو برو … Continue reading مدیحہ امام کا نوجوانوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ →

مسلسل کام کی دوڑ نے تھکا دیا، کارتک آریان کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے مسلسل کام کی رفتار سے تھکن محسوس کرنے کا انکشاف کیا ہے۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 33 سال کی عمر میں انہوں
Khabrain Group Pakistan

مسلسل کام کی دوڑ نے تھکا دیا، کارتک آریان کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے مسلسل کام کی رفتار سے تھکن محسوس کرنے کا انکشاف کیا ہے۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 33 سال کی عمر میں انہوں نے کامیابیاں تو حاصل کیں مگر انہیں کبھی پیچھے بیٹھ کر اپنی کامیابیوں پر غور کرنے کا موقع نہیں ملا۔ کارتک آریان کا کہنا … Continue reading مسلسل کام کی دوڑ نے تھکا دیا، کارتک آریان کا انکشاف →

26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا قیام، اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے

اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلیے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل ک
Khabrain Group Pakistan

26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا قیام، اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے

اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلیے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لانے کیلیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ انہوں نے حکومت … Continue reading 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا قیام، اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے →

آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیل

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 5 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ ہم چاہتے تو اپوزیشن کے 50 ارکان بھی ووٹ دینے
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیل

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 5 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ ہم چاہتے تو اپوزیشن کے 50 ارکان بھی ووٹ دینے کو تیار تھے۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن شیر افضل مروت کی تقریر کے جواب میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ہمیں کہا … Continue reading آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیل →

صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے آج ’قبل از پولنگ ڈے ‘ کے تحت اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ امریکی میڈیا کے
Khabrain Group Pakistan

صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے آج ’قبل از پولنگ ڈے ‘ کے تحت اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے دوران پہلی بار ہجوم اور رش سے بچنے کے لیے ’قبل از پولنگ ڈے‘ ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرائی … Continue reading صدر جوبائیڈن قبل از ’پولنگ ڈے‘ میں آج اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے →

غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید

غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 
Khabrain Group Pakistan

غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید

غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی جب کہ لبنان میں 21 شہری شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نصیرات کے پناہ گزین کیمپ کے اسکول میں ایک بار پھر بمباری کی جس میں 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شجائیہ کے … Continue reading غزہ؛ اسرائیلی فوج کی بمبار میں 3 صحافیوں سمیت 53 فلسطینی شہید →

میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ کی پیشکش کی، نادیہ خان کا انکشاف

پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اداکارہ میرا نے انہیں اپنا یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے
Khabrain Group Pakistan

میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ کی پیشکش کی، نادیہ خان کا انکشاف

پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اداکارہ میرا نے انہیں اپنا یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے کی پیشکش کی تھی۔ نادیہ خان کا کہنا تھا کہ میرا سے ان کی پرانی دوستی ہے اور انہوں نے میرا کی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ … Continue reading میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ کی پیشکش کی، نادیہ خان کا انکشاف →

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار

ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں م
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار

ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  ایف بی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال سے … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار →

توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حا
Khabrain Group Pakistan

توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی جبکہ بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر چار نومبر کو سماعت … Continue reading توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع →

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس لگانے کی مخالف کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی کے حکومت نے 23 اگست 2024ء سے انفر
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس لگانے کی مخالف کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی کے حکومت نے 23 اگست 2024ء سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمینٹ سیس عائد کیا تھا، یہ ٹیکس ایئر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی ایکسپورٹپر لگایا گیا تھا، ایف بی آر نے اسے واپس لینے کا مطالبہ … Continue reading ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ →

گوہر رشید کو ان کے خوابوں کی شہزادی مل گئی، شادی کیلئے تیار

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار گوہر رشید جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ حال ہی میں گوہر رشید اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے ش
Khabrain Group Pakistan

گوہر رشید کو ان کے خوابوں کی شہزادی مل گئی، شادی کیلئے تیار

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار گوہر رشید جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ حال ہی میں گوہر رشید اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران اشنا شاہ نے گوہر سے سوال کیا کہ … Continue reading گوہر رشید کو ان کے خوابوں کی شہزادی مل گئی، شادی کیلئے تیار →

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور م
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر … Continue reading پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری →

مریم نواز کا آج جنم دن، وزیراعظم کا بھی نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اور پنجاب کی دِھی مریم نواز کی آج 51 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز ش
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز کا آج جنم دن، وزیراعظم کا بھی نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اور پنجاب کی دِھی مریم نواز کی آج 51 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 28 اکتوبر 1973ء کو پیدا ہوئیں، سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت پارٹی رہنماؤں، … Continue reading مریم نواز کا آج جنم دن، وزیراعظم کا بھی نیک تمناؤں کا اظہار →

پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ موبائل فون سمگل کرنے پر گرفتار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فلائٹ اٹینڈنٹ کو کسٹم حکام نے کینیڈا سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر موبائل فون سمگل کرنے کی مبین
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ موبائل فون سمگل کرنے پر گرفتار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فلائٹ اٹینڈنٹ کو کسٹم حکام نے کینیڈا سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر موبائل فون سمگل کرنے کی مبینہ کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ فیصل مجید، جو 24 اکتوبر کو ٹورنٹو سے پی آئی اے کی پرواز PK-782 میں پہنچا تھا، کسٹمز حکام کی جانب … Continue reading پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ موبائل فون سمگل کرنے پر گرفتار →

Get more results via ClueGoal