میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل
newsare.net
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل مدت کے بعد اپنی سرزمین پر فتح کی خوشی ہوئی، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بمیرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل مدت کے بعد اپنی سرزمین پر فتح کی خوشی ہوئی، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہتر حکمت عملی اپنائیں گے۔ نیا ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی اچھا شگون رہا، … Continue reading میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل → Read more