کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ
newsare.net
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 3کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیپرا نے شوکاز جاری کرکے کمپنی سے جواب طلب کیا تھا اور گیپکو کا جواب تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے مسترد کیا … Continue reading کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ → Read more