لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ
newsare.net
لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینلبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ
لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امدادی … Continue reading لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ → Read more