شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے
newsare.net
کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم چلانے کے عزم کشاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے
کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم چلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان صحت مند و تندرست رہنے کیلئے نشے سے دور رہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں … Continue reading شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے → Read more